ETV Bharat / state

Khadi Exhibition یوپی کے تمام اضلاع میں دیہی مصنوعات کی نمائش کا انعقاد

ڈاکٹر نو نیٹ سہگل نے نمائش کے لیے ریاست کے سبھی ضلع مجسٹریٹوں کو ہدایت جاری کر کہا ہے کہ حکومت کی منشا کے نتیجہ میں ” خود مختار بھارت مہم “ کے تحت ملکی پیداوار کے تئیں لو گوں میں بیداری بڑھانے کے ساتھ ساتھ نشر واشاعت اور فروخت کے پیش نظر رواں مالیاتی سال میں ریاست کے سبھی اضلاع میں ایگزیبیشن کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ Organized Khadi exhibition in all districts of UP

یوگی
یوگی
author img

By

Published : Aug 26, 2022, 10:18 AM IST

ایڈیشنل چیف سکریٹری ڈاکٹر نو نیت سہگل کی سبھی ضلع مجسٹریٹوں کو ہدایات دی ہے کہ اتر پر دیش کھادی نیز دیہی صنعت بو رڈ کے ذریعہ آزادی کے امرت مہو تسو کے مو قع پر رواں برس اکتوبر ماہ میں ریاست کے سبھی 75اضلا ع میں کھادی و دیہی مصنوعات کے نمائش کا انعقاد کیا جائے گا۔ Organized Khadi exhibition in all districts of UP نمائش میں دیہی علا قوں میں کھادی اور دیہی صنعت یو نٹ کے ذریعہ اپنی بہترین پیداوارکی نمائش ، نشر واشاعت اور فروخت کی جائے گی ۔

ڈاکٹر نو نیٹ سہگل نے نمائش کے لیے ریاست کے سبھی ضلع مجسٹریٹوں کو ہدایت جاری کر کہا ہے کہ حکومت کی منشا کے نتیجہ میں ” خود مختار بھارت مہم “ کے تحت ملکی پیداوار کے تئیں لو گوں میں بیداری بڑھانے کے ساتھ ساتھ نشر واشاعت اور فروخت کے پیش نظر رواں مالیاتی سال میں ریاست کے سبھی اضلاع میں ایگزیبیشن کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ گزشتہ بر س ریاست کے سبھی زونل دفاتر اور منتخب اضلاع میں کھاد اور دیہی صنعت پرزنٹیشن کا انعقاد کیا گیا تھا،اس میں 12کروڑ روپئے سے زیا دہ قیمت کی فروخت ہوئی تھی، ان نمائش کو کھادی اوردیہی مصنوعات کی خریداری کے تئیں لوگوں میں زبردست جوش و خروش دیکھنے کو ملا تھا۔

مزید پڑھیں:حکومت کھاد کی قیمتیں بڑھاکر کسانو کو لوٹ رہی ہے: کانگریس

ایڈیشنل چیف سکریٹری نے بتایا کہ نمائش کے انعقاد سے جہاں ایک جانب کھادی نیز دیہی مصنوعات منظر عام پر آئے گی وہیں دوسری جانب عوام کو مقامی سطح پر ملکی اور معیاری اشیا مہیا ہو گی۔ گزشتہ بر س کے مقابلہ اس بر س بھی لکھنو میں خصوصی طور پر ایک وسیع کھا دی دیہی مصنوعات کی نمائش کا انعقاد کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.