ETV Bharat / state

Exclusive With SP Candidate Rafique Ansari: ایس پی امیدوار نے عوام سے بڑھ چڑھ کو ووٹ کرنے کی اپیل کی

author img

By

Published : Feb 10, 2022, 1:49 PM IST

میرٹھ کے شہر اسمبلی حلقے سے سماجوادی پارٹی کے امیدوار و رکن اسمبلی رفیق انصاری نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے عوام سے بڑھ چڑھ کر ووٹ کرنے کی اپیل کی۔' Exclusive With SP Candidate Rafique Ansari

exclusive-with-sp-candidate-rafique-ansari-on-first-phase-polling
اقتدار کی تبدیلی کے لیے عوام ووٹ کررہے ہیں، سماج وادی امیدوار کا دعویٰ

میرٹھ میں ووٹنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اس دوران امیدوار پولنگ بوتھز کا جائزہ لینے کے لیے پہنچ رہے ہیں اور عوام سے ووٹ فیصد بڑھانے کی اپیل بھی کر رہے ہیں۔ میرٹھ شہر اسمبلی حلقے سے سماجوادی پارٹی کے امیدوار نے دعویٰ کیا کہ اس مرتبہ عوام قومی یکجہتی اور آئین کی تحفظ کے لیے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرر ہے ہیں'۔ Exclusive With SP Candidate Rafique Ansari

میرٹھ میں شہر اسمبلی حلقے سے سماجوادی پارٹی کے امیدوار و رکن اسمبلی رفیق انصاری نے بی جے پی امیدوار پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ' سنہ 2017 میں جب مودی لہر میں موجودہ بی جے پی امیدوار کے استاذ مجھے شکست نہیں دے سکے تو یہ ان کا چیلا یعنی شاگرد کیا کرے گا۔ انہوں نے کہاکہ' سابق امیدوار کو پتہ تھا اس لیے وہ میرے سامنے امیدوار نہیں بنے۔'

ویڈیو

واضح رہے کہ اترپردیش اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے تحت آج شاملی، مظفر نگر، میرٹھ، باغپت، غازی آباد، ہاپوڑ، گوتم بدھ نگر، بلند شہر، علی گڑھ، متھرا اور ہاتھرس اضلاع کی 58 نشستوں پو ووٹنگ ہورہی ہے۔

اس مرحلے میں 11 اضلاع کے 2.28 کروڑ ووٹرز 73 خواتین امیدواروں سمیت 623 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔ Voting For First Phase Under Way in 58 Seats in Western UP

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.