ETV Bharat / state

مرادآباد: کوئلہ ڈپو مالک سے خصوصی گفتگو

author img

By

Published : Oct 22, 2021, 6:14 PM IST

ملک بھر میں کوئلہ کی کمی ہونے لگی ہے، کئی ریاستوں میں کوئلہ کی کمی کے باعث بجلی کے بحران کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

مرادآباد: کوئلہ ڈپو مالک سے خصوصی گفتگو
مرادآباد: کوئلہ ڈپو مالک سے خصوصی گفتگو

ملک میں کوئلے کی کمی کی وجہ سے ایک جانب جہاں اس کے تاجر پریشان ہیں تو وہیں اس کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔

ریاست اتر پردیش کے ضلع مرادآباد کو پیتل نگری کے نام سے بھی جانا جاتا ہے اور پیتل سے بننے والے ایکس پورٹ آئٹم میں کوئلہ کا استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ پیتل کے کسی بھی آئٹم کو بنانے کے لیے سب سے پہلے پیتل کو بھٹّیوں میں گلایا جاتا ہے۔ اس طرح سے مرادآباد میں کوئلہ کی کھپت زیادہ ہے۔

مرادآباد: کوئلہ ڈپو مالک سے خصوصی گفتگو

ملک بھر میں کوئلہ کی کمی کو لے کر ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ نے مرادآباد کے کوئلہ ڈپو مالک سے بات چیت کی۔

کوئلہ ڈپو مالک نے بات چیت کے دوران بتایا کہ 'پہلے جتنا کوئلہ گودام میں آرہا تھا اب اس کا آدھا کوئلہ بھی ڈپو کو نہیں مل پا رہا ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: قلت کے سبب کوئلے کی قیمتوں اضافہ: کوئلہ تاجر

کوئلہ ڈپو کے مالک نے بتایا کہ 'پیتل کا کاروبار کرنے والے کاروباری جہاں دو کوئنٹل کوئلہ لے جایا کرتے تھے وہاں ایک کوئنٹل ہی لےکر جا رہے ہیں۔

ظاہر ہے، ملک میں اگر کوئلہ کی بھاری کمی ہوتی ہے تو مرادآباد کے پیتل کاروبار پر بُرا اثر پڑے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.