ETV Bharat / state

UP Election 2022: سماجوادی پارٹی کے رہنما عمران مسعود سے خصوصی گفتگو

author img

By

Published : Feb 26, 2022, 7:32 PM IST

Updated : Feb 26, 2022, 9:08 PM IST

انتخابی تشہیر میں حصہ لینے کے لیے ضلع سہارنپور سے تعلق رکھنے والے سماجوادی پارٹی کے قدآور رہنما عمران مسعود Samajwadi Party leader Imran Masood ان دنوں پوروانچل کے دورے پر ہیں۔ سابق وزیر و موجودہ رکن اسمبلی شیلیندر یادو عرف للی کے حق میں ووٹ دینے کی اپیل کی۔

سماجوادی پارٹی کے رہنما عمران مسعود سے خصوصی گفتگو

ریاست اتر پردیش میں کل سات مرحلے میں اسمبلی انتخابات UP Election 2022 ہونے ہیں۔ جس میں سے چار مرحلے کا انتخابات مکمل ہو چکے ہیں۔

جونپور میں آخری مرحلہ میں انتخابات ہونا ہے جس کو لے کر تمام سیاسی جماعتیں کمر بستہ نظر آرہی ہیں اور رائے دہندگانوں کو طرح طرح کے وعدوں و ارادوں سے لبھانے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں اور اپنی اپنی کامیابی کو لیکر مطمئن بھی نظر آرہے ہیں۔

انتخابی تشہیر میں حصہ لینے کے لئے ضلع سہارنپور سے تعلق رکھنے والے سماجوادی پارٹی کے قدآور لیڈر عمران مسعود ان دنوں پوروانچل کے دورے پر ہیں آج وہ جونپور کی شاہ گنج اسمبلی حلقہ سے سماجوادی پارٹی سے انتخاب لڑ رہے ہیں۔

سابق وزیر و موجودہ رکن اسمبلی شیلیندر یادو عرف للئ کے لیے مسلم علاقوں میں عوامی رابطہ کر شیلیندر یادو عرف للئ کے حق میں ووٹ دینے کی اپیل کی۔

اس دوران ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عمران مسعود نے کہا کہ 2022 کا اسمبلی انتخابات سماجوادی بنام بی جے پی ہے اس لئے ایسی حالت میں مجھے کوئی راستہ نظر نہیں آیا۔ اس لئے بی جے پی کو ناکام کرنے کے لیے میں نے سماجوادی پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے۔

انہوں نے کہا مغربی یوپی میں انتخابات مکمل ہو چکے ہیں وہاں پر کسان آندولن کو لے کر سماجوادی پارٹی کو کافی فائدہ پہونچا ہے لوگوں نے یکطرفہ سماجوادی پارٹی کو ووٹ دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جس امیدوار کا بھی ٹکٹ کٹا ہے جب ایسا ماحول ہو کہ لوگ پریشان ہوں اور بدلاو چاہتے ہوں تو ایسی صورت میں پارٹی بڑی ہوتی ہے۔ اس لئے یہ باتیں کوئی معنی نہیں رکھتی ہیں حکومت بننے پر سب کا خیال کیا جاتا ہے اور ضرورت سب کو ملکر چلنے کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں مختلف اضلاع کے دورے پر ہوں تو مجھے سلطانپور، اعظم گڑھ، اکبرپور، جونپور، ایودھیا میں یکطرفہ ہی ماحول نظر آرہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: UP Election 2022: بلڈوزر پر طنز کسنے والوں کو وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے دیا جواب

انہوں نے کہا کہ میں نے انتخابات لڑنے کے لیے سماجوادی پارٹی میں شامل نہیں ہوا تھا، مجھے تو میرے تمام مخالفین گھیر کر مجھے ناکام کر دیتے ہیں۔ اس لیے میں اور نہیں لڑنا چاہتا تھا اور 2022 میں سماج وادی پارٹی 300 سے زائد سیٹیں حاصل کرکے اکثریت میں حکومت اتر پردیش میں بنا رہی ہے۔

Last Updated : Feb 26, 2022, 9:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.