ETV Bharat / state

”مدارس کے مسائل کو اسمبلی میں اٹھایا جائے گا” - Uttar Pradesh Teachers Association news today

ایم ایل سی اساتذہ حلقہ انتخابات بنارس سے آج پرمود مشرا نے پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے۔

exclusive interview with mlc candidate pramod mishra
پرمود مشرا سے خاص بات چیت
author img

By

Published : Nov 12, 2020, 7:18 PM IST

پرمود مشرا نے پرچہ داخل کرنے کے بعد ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت میں کہا کہ اگر انتخابات میں کامیابی ملتی ہے تو اتر پردیش کے تعلیمی شعبہ میں نمایاں کام کا آغاز ہوگا۔

exclusive interview with mlc candidate pramod mishra
پرمود مشرا سے خاص بات چیت

انہوں نے کہا کہ اتر پردیش کے اساتذہ پنشن کی سہولت سے محروم کردیئے گئے ہیں کامیابی کے بعد اس مسئلے پر حکومت سے مطالبہ کیا جاۓ گا کہ اساتذہ کے پنشن اسکیم کو بحال کیا جائے۔

پرمود مشرا سے خاص بات چیت

انہوں نے کہا کہ مدارس کے مختلف مسائل ہیں موجودہ حکومت ان کے مسائل کو نظر انداز کر رہی ہے ہم مدارس کے مسائل کو حل کرنے کی حکومت کی توجہ مبذول کرائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ این سی آر ٹی کی کتابیں مدارس میں موجود نہیں ہیں جدید تعلیم کے لیے استاذ کی تقرری نہیں ہوئی ہے جس سے مدارس میں تعلیمی سرگرمیاں شدید متاثر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت مدارس کے تعلق سے غلط بیانی سے کام لے رہی ہے اور مدارس کو بدنام کرنے کے لیے موجودہ حکومت کے لیڈران الزام عائد کر رہے ہیں کہ مدرسے میں شدت پسندی کی تعلیم دی جارہی ہے جو سراسر غلط ہے۔

انہوں نے کہا کہ کامیابی ملنے پر مدرسے کا ہر محاذ پر دفاع کریں گے اور مدارس کے تمام مسائل کو بلند کرنے میں کسر نہیں چھوڑیں گے۔

مزید پڑھیں:اے ایم یو: مولانا آزاد لائبریری کی وجہ تسمیہ اور اس کی تاریخ

انہوں نے کہا کہ ا تر پردیش ٹیچرس ایسوسی ایشن مدارس عربیہ کی حمایت حاصل ہے کامیابی ملتی ہے تو مدرسے کے مسائل کو بھی حل کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.