ETV Bharat / state

Ek Shayar Series: بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر اظہر عناعتی رامپوری سے خصوصی ملاقات - رامپور کی تاریخ و ثقافتی منظر نامہ پر نظر

اترپردیش کا شہر رامپور نوابین کے زمانے سے ہی ادب و سخن کا گہوارا رہا ہے۔ سرزمین رامپور میں ملک کے متعدد نامور ادبا اور شعرا پیدا ہوئے جنہوں نے ادب و سخن کی ایسی شمع روشن کی۔ ان ادیبوں کی کوششوں کے نتیجے میں رامپور اردو کے تیسرا اسکول کے طور پر سامنے آیا۔ رامپور کے انہیں ادیبوں اور شاعروں میں ایک نام رامپور کے موجودہ شاعر اظہر عنایتی کا بھی ہے جو اب تک ملکی و عالمی سیکڑوں مشاعروں میں اپنے کلام سے سامعین کو محضوظ کرتے رہے ہیں۔ Special Interview with Urdu Poet Azhar Inayati Rampuri

Ek Shayar Series: بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر اظہر عناعتی رامپوری سے خصوصی ملاقات
author img

By

Published : Mar 2, 2022, 4:22 PM IST

بین الااقوامی شہرت یافتہ شاعر اظہر عنایتی رامپوری نے اپنی خدا داد صلاحیتوں اور مطالعہ کی وسعت کے ذریعہ دنیائے شعر و سخن میں انفرادی مقام حاصل کیا ہے۔ مگر ان کے شعری و ادبی مرتبے کا تعین کرنے کے لیے رامپور کے تاریخی و ثقافتی منظر نامہ پر نگاہ ڈالنا ضروری ہے۔

یہی وجہ ہے کہ آج ہم نے اظہر عنایتی سے خصوصی گفتگو کر کے ان تمام باتوں کو انہیں کی زبانی جاننے کی کوشش کی۔ Special Interview with Urdu Poet Azhar Inayati Rampuri

ویڈیو

معروف شاعر اظہر عنایتی نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت میں بتایا کہ سرزمین رامپور میں جس دور میں انہوں نے آنکھیں کھولیں۔ اس وقت یہاں کئی بڑے ادبا اور شعرا کی انجمن آباد تھیں۔ یہاں ادبی محفلوں اور قوالیوں وغیرہ کا خصوصی طور پر اہتمام کیا جاتا تھا۔ اس قسم کی محفلوں میں شامل ہو کر ان کو بھی یہ محسوس ہوا کہ ادب و سخن ایک بہترین فن ہے۔ یہیں سے اظہر عنایتی نے بھی اپنے آپ کو ادبی دنیا کا راہی بنا لیا اور تقریباً 60 برس سے وہ ملک و بیرون ملک سفر کر کے دبستان رامپور کی نمائندگی کر رہے ہیں'۔

اظہر عنایتی نے اپنی گفتگو میں جہاں ریاست رامپور کے زمانے کے ادب و سخن کا ذکر کیا، وہیں انہوں نے موجودہ دور کے رامپور کے شعراء اور ادبا کی کاوشوں کو بھی کافی سراہا۔

انہوں نے کہا کہ رامپور کے شعرا اپنی تخلیق صلاحیت اور کلام کے جوہر ملک و بیرون ملک کی ادبی محفلوں میں پیش کرتے رہتے ہیں۔ '

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.