ETV Bharat / state

ڈاکٹرمحمد اکرام انصاری سےخصوصی گفتگو - مرادآباد کی خبریں

ڈاکٹر اکرام نے کہا 'الیکشن لڑنے کا فیصلہ میرا نہیں بلکہ عوام کا ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ سیاست پر ڈاکٹری کا پیشہ ہاوی ہے یا ڈاکٹری کے پیشہ پر سیاست ہاوی ہے۔'

ڈاکٹرمحمد اکرام انصاری سےخصوصی گفتگو
ڈاکٹرمحمد اکرام انصاری سےخصوصی گفتگو
author img

By

Published : Aug 10, 2021, 4:56 PM IST

2022میں اترپردیش اسمبلی کے انتخابات ہونے والے ہیں۔ اس سلسلے میں سبھی سیاسی پارٹیاں انتخابات کی تیاریاں کر رہی ہیں۔ جگہ جگہ میٹنگز اور سیمینارز منعقد کئے جارہے ہیں تو وہیں ریاست میں نئے چہرے بھی دکھائی دے رہے ہیں۔

ڈاکٹرمحمد اکرام انصاری سےخصوصی گفتگو

اگر بات کی جائے اتر پردیش کے مرادآباد کی تو مرادآباد کے مقامی ڈاکٹر محمد اکرام انصاری پیشے سے ڈاکٹر ہیں اور مریضوں کا مناسب پیسوں میں علاج کر عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

سہارنپور: اسدالدین اویسی کو مسلم ووٹوں کی تقسیم سے گریز کرنا چاہیے، مولانا صیق اللہ کا بیان

ڈاکٹر محمد اکرام انصاری نے کورونا وبا کے دوران گزشتہ دنوں میں ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے دوران کورونا وائرس سے اپنی اور مریضوں کی حفاظت کرتے ہوئے مریضوں کا علاج کیا۔ ڈاکٹر محمد اکرام انصاری کا تعلق سماجوادی پارٹی سے کافی پرانا ہے جس کے چلتے ڈاکٹر محمد اکرام انصاری نے اب سیاست میں قدم رکھتے ہوئے آنے والے سال 2022 میں الیکشن لڑنے کا من بنالیا ہے۔

ای ٹی وی بھارت اردو سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر اکرام نے کہا 'الیکشن لڑنے کا فیصلہ میرا نہیں بلکہ عوام کا ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ سیاست پر ڈاکٹری کا پیشہ ہاوی ہے یا ڈاکٹری کے پیشہ پر سیاست ہاوی ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.