ETV Bharat / state

نوئیڈا میں غیر قانونی شراب ضبط

ریات اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے نوئیڈا حلقے میں اکسائز ڈیپارٹمنٹ نے غیر قانونی شراب ضبط کیا ہے۔

author img

By

Published : Jul 25, 2019, 11:32 PM IST

نوئیڈا میں غیر قانونی شراب ضبط

اکسائز ڈیپارٹمنٹ نے غیر قانونی شراب اور کچی شراب کی فروخت پر پابندی لگانے کے لئے چیکنگ مہم، غیر قانونی شراب برآمد، آبکاری ایکٹ کے تحت کی گئی كار وائی

اکسائز ڈیپارٹمنٹ کے افسر راکیش بہادر سنگھ کی قیادت میں ضلع میں غیر قانونی شراب اور کچی شراب کی مکمل فروخت پر پابندی لگانے کے مقصد سے باقاعدہ کاروائی کویقینی بنایا جارہاہے۔

اس ضمن میں دیر رات انتظامیہ کی ٹیم نے شراب کی دکانوں اور اس کے ارد گرد چیکنگ مہم شروع کی اورتلاشی لی گئی۔

اس مہم کے تحت منڈی شیام شہر، بلاسپور موڑ، چاچور، دنكور، جگنپر میں شراب کی دکانوں کے ارد گرد غیر قانونی طور پر فروخت کرنے والے شراب کی چیکنگ کی گئی ۔

اس دوران 185 پووا پیکٹ، ہریانہ ماركا شراب برآمد کی گئی۔

اس سلسلے میں آبکاری ایکٹ کے تحت کارروائی کی گئی۔ اس کے علاوہ جیورر ٹول پلازہ پر سڑک پر چیکنگ کی گئی۔

راکیش بہادر سنگھ نے بتایا کہ اوور ریٹ شراب کی فروخت روکنے، غیر قانونی شراب کی فروخت پر اور کچی شراب پر پابندی عائد مقصد محکمہ جاتی افسران کی طرف سے ضلع میں مسلسل کارروائی کی جا رہی ہے۔

Intro:AbkariBody:آبکاری ڈپارٹمنٹ کی کاروائی ،غیر قانون شراب ضبط
اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے آبکاری محکمہ کے افسران ایکشن میں، غیر قانونی شراب اور کچی شراب کی فروخت پر پابندی لگانے کے لئے چیکنگ مہم، غیر قانونی شراب برآمد، آبکاری ایکٹ کے تحت کی گئی كار وائی
نوئڈا :
ضلع آبکاری افسر راکیش بہادر سنگھ اور ان کے ساتھی حکام کی طرف سے ضلع میں غیر قانونی شراب اور کچی شراب کی مکمل فروخت پر پابندی لگانے کے مقصد سے باقاعدہ کاروائی کویقینی بنایا جارہاہے۔ اس ضمن میں دیر رات آبکاری محکمہ کی ٹیم نے شراب کی دکانوں اور اس کے ارد گرد چیکنگ مہم شروع کی اورتلاشی لی گئی۔ اس مہم کے تحت آبکاری محکمہ کے حکام کی طرف سے منڈی شیام شہر، بلاسپور موڑ، چاچور، دنكور، جگنپر میں شراب کی دکانوں کے ارد گرد غیر قانونی طور پر فروخت کرنے والے شراب کی چیکنگ کی گئی اور جیور میں دبش دی گئی۔ دبش کے دوران 185 پووا پیکٹ، ہریانہ ماركا شراب برآمد کی گئی۔ اس سلسلے میں آبکاری ایکٹ کے تحت کارروائی کی گئی۔ اس کے علاوہ جیورر ٹول پلازہ پر سڑک پر چیکنگ کی گئی۔ ضلع آبکاری افسر راکیش بہادر سنگھ نے بتایا کہ ضلع میں اوور ریٹ شراب کی فروخت روکنے، غیر قانونی شراب کی فروخت پر اور کچی شراب پر پابندی عائد مقصد محکمہ جاتی افسران کی طرف سے ضلع میں مسلسل کارروائی کی جا رہی ہے۔Conclusion:Abkari
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.