مرادآباد سول لائن ہاسپٹل Moradabad Civil Line Hospital کے بلڈ بینک میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے ہندو مسلم اتحاد اور انسانیت کی communal harmony and humanity مثال قائم کی۔
تفصیلات کے مطابق ہندو نوجوان نے ایک مسلم شخص کے علاج کے لیے خون عطیہ کر کے اس کی جان بچانے میں اہم کردار ادا کیا۔ یہاں یہ بات کافی اہم ہے کہ خون دینے والا اور خون حاصل کرنے والا، دونوں ایک دوسرے سے انجان ہیں اگر ان کے درمیان کوئی رشتہ ہے تو وہ ہے انسانیت کا رشتہ۔
وہیں دوسری جانب ایک مسلم نوجوان نے غیر مسلم شخص کو خون عطیہ کر کے اس کی جان بچائی۔