سابق رکن اسمبلی حاجی ضمیر اللہ خاں نے ڈی ایم سے ملاقات کر کے لاک ڈاؤن کے سبب رمضان المبارک مہینے میں چار ضروری کھانے کی چیزیں دودھ، پھل، سبزی اور گوشت کا مطالبہ کیا۔
دیکھیں ویڈیوریاست اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو بھی خط لکھا۔ یہ باتیں علی گڑھ ڈی ایم چندر بھوشن سنگھ سے ملاقات کے بعد حاجی ضمیر اللہ خاں نے بتائی۔
سابق رکن اسمبلی کا ڈی ایم سے گوشت کا مطالبہ - اترپردیش نیوز
ریاست اترپردیش ضلع علی گڑھ کے سابق رکن اسمبلی حاجی ضمیر اللہ خاں نے ڈی ایم سے ملاقات کر کے رمضان المبارک مہینے میں جسم کو پروٹین، طاقت اور کورونا سے لڑائی کے لیے گوشت کا مطالبہ کیا ہے۔
سابق رکن اسمبلی حاجی ضمیر اللہ خاں