ETV Bharat / state

بارہ بنکی: نو منتخب ضلع صدر کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد - اودھیش شریواستو دوبارہ ضلع صدر منتخب

اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں نو منتخب بی جے پی ضلع صدر اور 16 ڈیویزنل صدر کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اودھیش شریواستو کو دوبارہ ضلع صدر منتخب کیا گیا ہے۔

بارہ بنکی: نو منتخب ضلع صدر کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
بارہ بنکی: نو منتخب ضلع صدر کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
author img

By

Published : Dec 13, 2019, 12:19 PM IST

Updated : Dec 13, 2019, 1:41 PM IST

ریاست اترپردیش میں ہوئے پارلیمانی انتخابات میں بہتر کام کرنے والے کارکنان کو اعزاز سے نوزا گیا۔ اس موقع پر کابینہ وزیر راجیندر پرتاپ سنگھ نےکارکنان کی حوصلہ افزائی کی۔

ضلع بارہ بنکی کے ایک ہوٹل میں ہوئی اس تقریب میں ضلع کے تمام چار بی جے پی رکن اسمبلی کو بھی اعزاز سے سرفراز کیا گیا۔

تقریب میں مہمان خصوصی وزیر محکمہ دیہی ترقیات راجیندر پرتاپ سنگھ عرف موتی سنگھ نے تمام عہدداران کو اعزاز سے نوازا۔ انہوں نے اس موقع پر کارکنان کی حوصلہ افزائی کی اور ان کے درد کو بھی بیان کیا۔ انہوں نے کارکنان کو سب سے اوپر بتایا اور کہا کہ کارکنان ہی رہنما بناتے ہیں۔
تقریب میں تنظیم کے عہدے سے ہٹائے گئے کارکنان کی ناراضگی کی تشویش بھی ظاہر کی گئی اور ان کی اہمیت بتا کر ان کی ناراضگی کو دور کرنے کی بات بھی کہی گئی۔
قابل ذکر ہے کہ بارہ بنکی میں بی جے پی کی نئی کمیٹی تشکیل کی گئی ہے۔ اس کمیٹی میں ضلع صدر اودھیش شریواستو کو دوبارہ ضلع صدر منتخب کیا گیا ہے۔

پالیتھین کے خلاف بیداری مہم

Intro:بارہ بنکی میں نو منتخب بی جے پی ضلع صدر اور 16 ڈیویزنل صدر کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا. ساتھ ہی پارلیمانی انتخابات میں بہتر کام کرنے والے کارکنان کو ٹیلیویزن دیکر اعزاز کیا گیا. اس موقع پر کابینا وزیر راجیندر پرتاپ سنگھ عرف موتی سنگھ نے کارکنان کی حوصلہ افزائی کی.

Body:بارہ بنکی کے ایک ہوٹل میں ہوئی اس تقریب میں ضلع کے تمام 4 بی جے پی رکن اسمبلی کو بھی اعزاز سے سرفراز کیا گیا. تقریب میں محمان خسوسی وزیر محکمہ دیہی ترقیات راجیندر پرتاپ سنگھ عرف موتی سنگھ نے تمام عہدداران کا اعزاز کیا. انہوں نے اس موقع پر کارکنان کی حوصلہ افزائی کی اور ان کے درد کو بھی بیان کیا. انہوں نے کارکنان کو سب سے اوپر بتایا اور کہا کہ کارکنان ہی رہنما بناتے ہیں.
تقریب میں تنظیم کے عہدے سے ہٹائے گئے کارکنان کی ناراضگی کی تشویش بھی ظاہر کی گئی اور ان کی اہمیت بتا کر ان کی ناراضگی کو دور کرنے کی بات بھی کہی گئی.
قابل ذکر ہے کہ بارہ بنکی بی جے پی کی نئی کمیٹی تشکیل کی گئی ہے. اس کمیٹی میں ضلع صدر اودھیش شریواستو کو دوبارہ ضلع صدر منتخب کیا گیا ہے.
بائیٹ ہرگوند سنگھ، کنوینر، کالے کوٹ میں

Conclusion:
Last Updated : Dec 13, 2019, 1:41 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.