ETV Bharat / state

بارہ بنکی: سات ماہ بعد بھی طلبا اسکول آنے سے خائف - طلبا میں ابھی بھی کورونا وائرس کا خوف بنا ہوا ہے

ضلع بارہ بنکی میں تمام اسکول کھل گئے ہیں لیکن اس کے باوجود کورونا کے خوف سے طلبا اسکول ابھی بھی نہیں آرہے ہیں۔ اسکولوں میں راضی نامے کے ساتھ طلبا کے والدین کی آمد پر ہی داخلہ دیا جا رہا ہے۔ اس وجہ سے بھی طلبا زیادہ تعداد میں اسکول نہیں پہنچ سکے۔

school reopen in barabanki uttar pradesh
سات ماہ بعد بھی طلبا اسکول آنے سے خائف
author img

By

Published : Oct 19, 2020, 4:42 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں آج درجہ نو سے بارہویں تک کے تمام اسکول کھل گئے ہیں۔ سات ماہ بعد اسکول کھلنے کے باوجود طلبا نے اسکول آنے میں زیادہ دلچسپی نہیں دکھائی۔ اسکولوں میں راضی نامے کے ساتھ طلبا کے والدین کی آمد پر ہی داخلہ دیا جا رہا ہے۔ اس وجہ سے بھی طلبا زیادہ تعداد میں اسکول نہیں پہنچ سکے۔

سات ماہ بعد بھی طلبا اسکول آنے سے خائف

وہیں اس بات سے بھی انکار نہیں کیا جا رہا ہے کہ طلبا میں ابھی بھی کورونا وائرس کا خوف بنا ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نیٹ امتحان میں معاذ نے ضلع بھر میں اول مقام حاصل کیا

بارہ بنکی کے عظیم الدین اشرف اسلامیہ انٹر کالج میں پہلے روز تمام کلاس روم خالی ہی نظر آئے۔ کووڈ-19 سے تحفظ کے تمام انتظامات کے باوجود یہاں زیادہ طلبا نظر نہیں آئے۔

school reopen in barabanki uttar pradesh
سات ماہ بعد بھی طلبا اسکول آنے سے خائف

اسکول میں صرف این سی سی کیڈٹ ضرور اچھی خاصی تعداد میں نظر آئے۔ اسکولوں میں حکومتی گائیڈلائن کے مطابق راضی نامے پر دستخط کے ساتھ ہی طلبا کو داخلہ دیا جا رہا ہے۔ اس وجہ سے کافی طلبا کو واپس بھی لوٹنا پڑا۔ لیکن اسکول انتظامیہ اس بات سے بھی انکار نہیں کر رہا ہے کہ طلبا کے والدین میں ابھی بھی کورونا وائرس کا خوف بنا ہوا ہے۔ جس کی وجہ سے اسکولوں میں طلبا کی آمد نہیں ہو سکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.