ETV Bharat / state

نوئیڈا: خواجہ سراؤں نے کسانوں کے حق میں آواز بلند کی - کسانوں کی حمایت

خواجہ سراؤں نے نوئیڈا فلم سٹی کے سامنے سیکٹر 96 میں دلت پریرنا استھل پر جاری دھرنے اور احتجاج میں شامل ہو کر رقص پیش کیا اور کسانوں کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس تحریک سے آگے بھی جڑے رہیں گے۔

نوئیڈا: خواجہ سراؤں نے کسانوں کے حق میں آواز بلند کی

author img

By

Published : Dec 19, 2020, 7:20 PM IST

مرکزی حکومت کے ذریعہ لائے گئے زرعی قوانین کے خلاف مظاہرے، احتجاج اور تحریک کو معاشرے کے تمام طبقات کی حمایت حاصل ہوتی جارہی ہے۔ کسانوں نے اس کی شروعات کی تھی لیکن سماج کے بہت سے طبقات اس میں شامل ہوتے گئے۔

نوئیڈا: خواجہ سراؤں نے کسانوں کے حق میں آواز بلند کی

اب اس میں مرد و خواتین کے علاوہ تیسرا صنف یعنی خواجہ سرا بھی کسانوں کی حمایت میں احتجاج کر رہے ہیں۔

انہوں نے حکومت کے خلاف گانا اور رقص پیش کر کسانوں کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعتراف کیا اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ زرعی قوانین کو واپس لیا جائے کیونکہ کسان ہی اناج پیدا کرتے ہیں۔ جس سے ہم اپنا پیٹ بھرتے ہیں۔ اگر انہیں پریشان ہے تو ہمارے گھروں کے چولہے بھی نہیں جلیں گے۔

دراصل خواجہ سراؤں نے نوئیڈا فلم سٹی کے سامنے سیکٹر 96 میں دلت پریرنا استھل پر جاری دھرنے اور احتجاج میں شامل ہو کر رقص پیش کیا اور کسانوں کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس تحریک سے آگے بھی جڑے رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: 'زراعت میں اصلاحات کا فائدہ کسانوں کو پہنچنا شروع ہو چکا ہے'

ان کا کہنا ہے کہ جب یہ خوش رہیں گے تبھی ہم خوش ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.