ETV Bharat / state

اٹاوہ سفاری کا دیدار اب صبح دس سے شام پانچ بجے تک

اترپردیش کے ضلع اٹاوہ میں واقع اٹاوہ سفاری پارک کا دیدار اب ملک کے دیگر چڑیا گھروں کی طرح صبح دس بجے سے شام پانچ بجے تک کیا جاسکے گا۔حالانکہ ٹکٹ ساڑھے چار بجے تک ہی فروخت ہوں گے۔

اٹاوہ سفاری کا دیدار اب صبح دس سے شام پانچ بجے تک
اٹاوہ سفاری کا دیدار اب صبح دس سے شام پانچ بجے تک
author img

By

Published : Feb 3, 2020, 6:11 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 1:03 AM IST

پارک کے ڈائرکٹر وی کے سنگھ نے پیر کو بتایا کہ یہ نظام چار فروری سے نافذ ہوگا۔ اس کے ساتھ ہی سفاری کی جانب سیاحتی افراد کی توجہ مائل کرنے کے لئے دیگر کچھ کوششیں بھی کی جارہی ہیں۔ اس سے پہلے سفاری پارک صبح آٹھ بجے سے شام بجے تک کھلتا تھا لیکن ملک کے دیگر سبھی چڑیا گھروں کے کھلنے کا وقت صبح دس بجے سے شام پانچ بجے تک ہے۔ اسی کو دیکھتے ہوئے اٹاوہ سفاری پارک کو بی اب صبح دس بجے سے پانچ بجے تک کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سنگھ نے بتایا کہ سبھی چڑیا گھروں کا وقت دیکھنے اور سیاحوں کی سہولیات کو دھیان میں رکھنے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ ٹکٹوں کی فروخت شام ساڑھے چار بجے تک ہوگی تاکہ اس کے بعد سیاحوں کو گھومنے کے لئے وقت مل سکے۔ فی الحال ہرن،اینٹی لوپ و بھالو سفاری کو کھولا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ای۔کو سیاحتی مرکز اور 4۔ڈگری تھیئٹر بھی سیاحوں کو اپنی جانب مائل کررہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ سفاری کو ہفتے میں ایک دن بند رکھنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ عام طور پر سنیچر اور اتوار کو سیاحت کے لئے لوگ زیادہ پہنچتے ہیں اس لئے پری کو سفاری بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ تین فروری سے نافذ ہوگا۔ سنگھ نے بتایا کہ اس دوران سفاری میں صاف صفائی وغیرہ کا کام کرایا جائےگا۔ انہوں نے بتایا کہ منگل کو نئے وقت سے سفاری کھلے گا۔

پارک ڈائرکٹر نے بتایا کہ سفاری کی جانب سیاحوں کو سب سے زیادہ مائل کرنےلائن سفاری ہے۔لیکن اسے ابھی سیاحوں کے لئے نہیں کھولا گیا ہے۔ سفاری انتظامیہ لائن سفاری کو بھی جلد ہی کھولنے کی کوشش میں ہے۔ سی جے ڈی اے نے لائن سفاری کو کھولنے کے لئے جو سخت شرطیں رکھی ہیں ان میں کچھ تخفیف کے لئے خط بھی لکھا جاچکا ہے۔ اس کوششوں کی وجہ سے ایسے امکانات ہیں کہ مارچ تک لائن سفاری بھی کھول دیا جائےگا۔

Intro:Body:

RegionalPosted at: Feb 3 2020 3:51PM

اٹاوہ سفاری کا دیدار اب صبح دس سے شام پانچ بجے تک

اٹاوہ:03 فروری(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع اٹاوہ میں واقع اٹاوہ سفاری پارک کا دیدار اب ملک کے دیگر چڑیا گھروں کی طرح صبح دس بجے سے شام پانچ بجے تک کیا جاسکے گا۔حالانکہ ٹکٹ ساڑھے چار بجے تک ہی فروخت ہوں گے۔

پارک کے ڈائرکٹر وی کے سنگھ نے پیر کو بتایا کہ یہ نظام چار فروری سے نافذ ہوگا۔ اس کے ساتھ ہی سفاری کی جانب سیاحتی افراد کی توجہ مائل کرنے کے لئے دیگر کچھ کوششیں بھی کی جارہی ہیں۔ اس سے پہلے سفاری پارک صبح آٹھ بجے سے شام بجے تک کھلتا تھا لیکن ملک کے دیگر سبھی چڑیا گھروں کے کھلنے کا وقت صبح دس بجے سے شام پانچ بجے تک ہے۔ اسی کو دیکھتے ہوئے اٹاوہ سفاری پارک کو بی اب صبح دس بجے سے پانچ بجے تک کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مسٹر سنگھ نے بتایا کہ سبھی چڑیا گھروں کا وقت دیکھنے اور سیاحوں کی سہولیات کو دھیان میں رکھنے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ ٹکٹوں کی فروخت شام ساڑھے چار بجے تک ہوگی تاکہ اس کے بعد سیاحوں کو گھومنے کے لئے وقت مل سکے۔ فی الحال ہرن،اینٹی لوپ و بھالو سفاری کو کھولا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ای۔کو سیاحتی مرکز اور 4۔ڈگری تھیئٹر بھی سیاحوں کو اپنی جانب مائل کررہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ سفاری کو ہفتے میں ایک دن بند رکھنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ عام طور پر سنیچر اور اتوار کو سیاحت کے لئے لوگ زیادہ پہنچتے ہیں اس لئے پری کو سفاری بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ تین فروری سے نافذ ہوگا۔ سنگھ نے بتایا کہ اس دوران سفاری میں صاف صفائی وغیرہ کا کام کرایا جائےگا۔ انہوں نے بتایا کہ منگل کو نئے وقت سے سفاری کھلے گا۔

پارک ڈائرکٹر نے بتایا کہ سفاری کی جانب سیاحوں کو سب سے زیادہ مائل کرنےلائن سفاری ہے۔لیکن اسے ابھی سیاحوں کے لئے نہیں کھولا گیا ہے۔ سفاری انتظامیہ لائن سفاری کو بھی جلد ہی کھولنے کی کوشش میں ہے۔ سی جے ڈی اے نے لائن سفاری کو کھولنے کے لئے جو سخت شرطیں رکھی ہیں ان میں کچھ تخفیف کے لئے خط بھی لکھا جاچکا ہے۔ اس کوششوں کی وجہ سے ایسے امکانات ہیں کہ مارچ تک لائن سفاری بھی کھول دیا جائےگا۔

یواین آئی۔ولی

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 1:03 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.