ETV Bharat / state

اٹاوہ : سڑک حادثے میں باپ بیٹے کی موت - امدی شاہراہ پر منیر نگر گرام

پولیس نے بتایا کہ پچھائے گاؤن علاقے میں امدی شاہراہ پر منیر نگر گرام کے نزدیک جمعہ کی دیر رات بھنڈ سے دہلی جارہی پرائیویٹ بس نے بائیک سوار دو لوگوں کو ٹکر مار دی۔

accident
accident
author img

By

Published : Oct 18, 2020, 9:15 AM IST

اترپردیش کے ضلع اٹاوہ کے پچھائے گاؤں علاقے میں تیز رفتار بے قابو بس نے ایک موٹر سائیکل کو ٹکر مارنے کے بعد پلٹ گئی۔ اس حادثے میں بائیک سوار باپ۔بیٹے کی موت ہو گئی جبکہ دیگر کئی زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع نے ہفتہ کو یہاں بتایا کہ پچھائے گاؤن علاقے میں امدی شاہراہ پر منیر نگر گرام کے نزدیک جمعہ کی دیر رات بھنڈ سے دہلی جارہی پرائیویٹ بس نے بائیک سوار دو لوگوں کو ٹکر مار دی۔ اس حادثے میں بائیک سوار بائیک سوار رامبن باشندہ پورا دنگی کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ ان کے بیٹے سندر سنگھ(30)اور آکاش (12)شدید طور سے زخمی ہوگئے۔ اسپتال لے جاتے وقت آکاش نے بھی دم توڑ دیا۔

یہ بھی پڑھیے
حیدر آباد ایک مرتبہ پھر جل تھل

انہوں نے بتایا کہ بس پلٹنے سے اس پر سوار 12 سے زیادہ مسافر زخمی ہوگئے۔ سبھی زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.