ETV Bharat / state

مظفرنگر: انعامی بدمعاش گرفتار - کھتولی کے نیشنل ہائی وے 58

ضلع مظفرنگر میں تھانہ کھتولی پولیس اور بدمعاش کے مابین تصادم ہوا جس میں پولیس نے دس ہزار کے انعامی بدمعاش کو زخمی کر گرفتار کر لیا۔

مظفرنگر: دس ہزار کا انعامی بدمعاش گرفتار
مظفرنگر: دس ہزار کا انعامی بدمعاش گرفتار
author img

By

Published : Feb 3, 2020, 8:51 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 11:34 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر تھانہ کھتولی کے نیشنل ہائی وے 58 کے قریب کھتولی پولیس کے ذریعہ چیکنگ آپریشن چلایا گیا تھا۔ چیکنگ آپریشن کے دوران ایک موٹر سائیکل کو پولیس نے چیکنگ کے لیے روکا موٹرسائیکل سوار بدمعاش نے پولیس پر فائرنگ کردی۔

مظفرنگر: دس ہزار کا انعامی بدمعاش گرفتار

پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے بدمعاش پر فائرنگ کر دی جس سے وہ زخمی ہو گیا اور پولیس نے اسے گرفتار کر لیا جبکہ انعامی بدمعاش کا دوسرا ساتھی فرار ہوگیا۔

زخمی بدمعاش نے اپنا نام منشاد رہائشی اسلام آباد بھنڈ کھٹولی بتایا۔ پولیس ٹیم نے زخمی بدمعاش کے پاس سے غیرقانونی اسلحہ کارتوس اور ایک موٹرسائیکل برآمد کیا۔ زخمی بدمعاش پر دس ہزار روپے کا انعام بھی ہے۔ زخمی بدمعاش پر ایک درجن سے زائد مقدمات درج ہیں۔

کھتولی سی او آشیش پرتاپ سنگھ نے بتایا کہ قومی شاہراہ کے قریب چیکنگ چلائی گئی تھی جس پر موٹرسائیکل سوار جب دو افراد کو پولیس نے روکنے کا اشارہ کیا تو بدمعاشوں نے پولیس ٹیم پر فائرنگ کردی جوابی فائرنگ میں ایک دس ہزار کا انعامی بدمعاش زخمی ہوگیا جبکہ دیگر بدمعاش ساتھی فرار ہو گیا۔

Intro:Body:مظفرنگر
مظفر نگر کی تھانہ کھتولی پولیس اور شرپسند کے مابین ہوا تصادم اس دوران دس ہزار کا انامی بدمعاش ہوا زخمی۔۔۔۔

دراصل ، یہ سارا معاملہ ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفرنگر کے تھانہ کھٹولی کے علاقہ نیشنل ہائی وے 58 کے قریب کا ہے جہاں کھٹاؤلی پولیس کے ذریعہ چیکنگ آپریشن چلایا گیا تھا ، اس چیکنگ آپریشن کے دوران پولیس ٹیم نے سامنے سے ایک بائیک کو آتے ہوئے دیکھا جس پر بائک سوار کو پولیس پارٹی نے چیکنگ کے لئے روکا۔ تو موٹرسائیکل سوار شرپسندوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی جس پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے کھتولی پولیس کی فائرنگ میں بدمعاش ہوا زخمی ، زخمی بدمعاش کا دوسرا ساتھی فرار ہوگیا زخمی بدمعاش نے اپنہ نام منشاد رہائشی اسلام آباد بھنڈ کھٹولی بتایا ، پولیس ٹیم نے زخمی بدمعاش سے غیرقانونی اصلاح کارتوس اور ایک موٹرسائیکل برآمد کی زخمی بدمعاش پر دس ہزار روپے کا انعام بھی ہے زخمی بدمعاش پر گینگسٹر اور ایک درجن سے زائد مقدمات درج ہیں۔اس دوران ،

واقعہ کی اطلاع پر پہنچنے والی کھٹولی سی او آشیش پرتاپ سنگھ نے بتایا کہ قومی شاہراہ کے قریب چیکنگ چلائی گئی تھی ، جس پر موٹر سائیکل سوار جب دو افراد کو پولیس نے روکنے کا اشارہ کیا تو شرپسندوں نے پولیس ٹیم پر فائرنگ کردی ، جوابی فائرنگ میں 1 دس ہزار کا انامي بدمعاش زخمی ہوگیا ، جبکہ دیگر بدمعاش ساتھی فرار ہونے میں کامیاب رہا، زخمی بدماش کے پاس سے ایک تمچا، کارتوس اور موٹر سائیکل برآمد کی ہے، زخمی بدماش پر درجنوں سے زیادہ مقدمے درج ہے.

بائٹ، آشیش پرتاپ سنگھ (سی او کھتولی)Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 11:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.