ETV Bharat / state

Election Watch Association Report: یوپی میں مالدار اراکین اسمبلی کی تعداد میں 51 فیصد اضافہ - الیکشن واچ ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارم

الیکشن واچ ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارم Election Watch Association for Democratic Reform نے اسمبلی انتخابات میں سبھی 403 امیدواروں کے حلف ناموں کے جائزے کے بنیاد پر یہ نتیجہ نکالا ہے کہ 205 یعنی کہ 51 فیصد امیدواروں نے اپنے اوپر مجرمانہ معاملے درج ہونے کا اعتراف کیا ہے۔

Election Watch Association Report On Assembly Members: یوپی میں مالدار اراکین اسمبلی کی تعداد میں 51 فیصد اضافہ

author img

By

Published : Mar 13, 2022, 8:19 PM IST

لکھنؤ: اترپردیش اسمبلی انتخابات Uttar Pradesh Assembly elections کے آئے نتائج کے بعد اس بار سال 2017 کے مقابلے داغدار شبیہ والے اراکین اسمبلی کی تعداد میں 15 فیصدی کا اضافہ ہوا ہے، جبکہ مالدار اراکین کی تعداد میں 11 فیصدی کا اضافہ ہوا ہے۔ Election Watch Association Report On Assembly Members

الیکشن واچ ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارم کے مطابق 205 یعنی کہ 51 فیصد امیدواروں نے اپنے اوپر مجرمانہ معاملے درج ہونے کا اعتراف کیا ہے، جبکہ 2017 میں 402 میں سے 143 یعنی کہ 36 فیصدی اراکین اسمبلی نے اپنے اوپر مجرمانہ معاملے درج ہونے کا اعتراف کیا تھا، جوکہ گذشتہ بار کے مقاملے اس بار 15 فیصدی کا اضافہ کو واضح کرتا ہے۔ Election Watch Association Report On Assembly Members

سماج وادی پارٹی کے 11 اراکین میں سے 71، بی جے پی کے 255 میں سے 111 اور راشٹریہ لوک دل(آر ایل ڈی) کے آٹھ میں سے سات، سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی کے چھ میں سے چار، نشاد پارٹی کے چھ میں سے چار، اپنا دل(ایس) کے 12 میں سے تین اور جن ستا دل لوک تانترک، کانگریس اور بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) کے سو فیصدی جیتنے والے امیدواروں نے اپنے خلاف مجرمانہ معاملوں کا اعتراف کیا ہے۔ Election Watch Association Report On Assembly Members

وہیں کروڑ پتی امیدواروں کی بات کریں تو 403 میں سے 366 یعنی کہ 91 فیصدی امیدوار کروڑ پتی ہے جبکہ سال 2017 میں یہ 403 میں سے 322 امیدوار یعنی کہ 80 فیصدی کروڑ پتی رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: Reactions on Film the Kashmir Files: کشمیر فائلز فلم پر کشمیری مہاجر پنڈت کیا سوچتے ہیں؟

پارٹی کے اعتبار سے اگر اس نکتے پر نظر ڈالیں تو بی جے پی کے 255 میں سے 233، ایس پی کے 111 میں سے 100، اپنا دل(ایس پی) کے 12میں سے 9، آر ایل ڈی کے آٹھ میں سے 7، ایس بی ایس پی، نشاد، جن ستا، کانگریس اور بی ایس پی کے سو فیصدی امیدوار کروڑ پتی ہیں۔ Election Watch Association Report On Assembly Members

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.