ETV Bharat / state

مودی کے خلاف انتخابی عرضی خارج - جج منوج کمار گپتا نے جمعہ کو کہا کہ گزشتہ لوک سبھا انتخابات

الہ آباد ہائی کورٹ نے و زیراعظم نریندر مودی کے خلاف انتخابی عرضی کو خارج کردیا ہے۔

مودی کے خلاف انتخابی عرضی خارج
مودی کے خلاف انتخابی عرضی خارج
author img

By

Published : Dec 6, 2019, 11:53 PM IST

انتخابی عرضی خارج کرتے ہوئے جج منوج کمار گپتا نے جمعہ کو کہا کہ گزشتہ لوک سبھا انتخابات میں وارانسی پارلیمانی حلقہ سے امیدوار نہ ہونے کی وجہ سے عرضی گزار تیج بہادر یادوکو انتخابی عرضی داخل کرکے وزیراعظم کے انتخاب کو چیلنج کرنے کا حق نہیں ہے۔
جج نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات میں وارانسی پارلیمانی سیٹ سے ووٹر یا امیدوار نہ ہونے کی وجہ سے عرضی گزار تیج بہادر یادو کو انتخابی عرضی داخل کرکے ان کے انتخاب کو چیلنج کرنے کا حق نہیں ہے۔

مودی کے خلاف انتخابی عرضی خارج
مودی کے خلاف انتخابی عرضی خارج
یادو کے ذریعہ دائر کردہ انتخابی عرضی پر وزیراعظم کی طرف سے کہا گیا کہ عرضی گزار چونکہ وارانسی پارلیمانی حلقہ سے الیکشن میں امیدوار نہیں تھا۔ اس وجہ سے اسے انتخابی عرضی داخل کرکے انتخاب کو چیلنج کرنے کا حق نہیں ہے۔بی ایس ایف سے برخاست جوان تیج بہادر نے ہائی کورٹ میں انتخابی عرضی دائر کرکے وزیراعظم کے الیکشن کو منسوخ کرنے کی مانگ کی تھی۔

اس کا کہنا تھا کہ انتظامیہ نے دباو میں آکر ان کی نامزدگی خارج کی جبکہ عرضی مسترد کرنے کی وجہ عرضی گزار کا وارانسی کا ووٹر نہ ہونا بتایا گیا ہے۔

Intro:بابری کے مجرموں کو سزا دینے کی صدا گونجی متعدد مسلم اور سماجی تنظیموں نے جنتر منتر پر احتجاجی پروگرام منعقد کیا، بابری مسجد کے انہدام کے مجرموں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا بابری ایودھیا ملکیت معاملہ پر عدالت عظمی کا فیصلہ آنے کے بعد پہلی بار مسلم جماعتوں اور دیگر سماجی تنظیموں نے جنتر منتر پر بڑا احتجاجی جلسہ کیا جس میں جماعت اسلامی، سوشل ڈیموکریٹک، پاپولر فرنٹ آف انڈیا، مسلم فرنٹ اور دیگر سماجی تنظیموں کے نمائندوں سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ جنتر منتر پر بابری کے انہدام کے مجرموں کو سزا دینے کے نعرے لگائے گئے، اور عدالت کے فیصلہ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ مسلم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ ڈاکٹر تسلیم رحمانی نے کہا کہ یہ دن ہمارے لئے اور بھی سیاہ ترین ہے، ہماری مسجد کو آج کے دن ہی شہید کیا گیا تھا۔

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.