ETV Bharat / state

Uttar Pradesh Assembly Election Guidelines: اسمبلی انتخاب کی گائیڈ لائن جلد جاری ہوگی - اترپردیش اسمبلی انتخابات

اترپردیس اسمبلی الیکشن کے حوالے سے کانپور ٹریزری آفیسر نے تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے ساتھ ایک میٹنگ Election Commission Meeting in Kanpur کا انعقاد کیا جس میں الیکشن میں ہونے والے اخراجات اور استعمال ہونے والی اشیاء پر رائے مانگی ہے، دو دن بعد الیکشن کمیشن انتخابات سے متعلق گائیڈ لائن جاری کرے گی۔Uttar Pradesh Assembly Election Guidelines

اسمبلی انتخاب کی گائیڈ لائن جلد جاری ہوگی

author img

By

Published : Jan 5, 2022, 10:34 PM IST

اترپردیش اسمبلی انتخابات Uttar Pradesh Assembly elections کی تاریخ کا اعلان ابھی ہونا باقی ہے، لیکن تمام سیاسی جماعتیں انتخاب کی تیاریوں میں مکمل طور پر مشغول ہیں۔ الیکشن کمیشن اور ضلع انتظامیہ بھی انتخابات کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔

ویڈیو

اس سلسلے میں آج کانپور میں ٹریزری آفیسر نے الیکشن پر ہونے والے تمام اخراجات اور استعمال ہونے والی تمام اشیاء کے پیش نظر تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے ساتھ میٹنگ کر کے ان کی رائے مانگی ہے اور پچھلے الیکشن میں جو گائیڈ لائن تھی اس کے بارے میں بھی یاد دہانی کرائی ہے۔

آئندہ دو دنوں میں تمام پارٹیوں کے نمائندوں سے تجویز لینے کے بعد سات جنوری کو ٹریزری آفیسر انتخاب میں ہونے والے اخراجات اور الیکشن میں استعمال ہونے والی اشیاء پر اپنی گائیڈ لائن جاری کریں گے۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ انتخاب سے قبل الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی نمائندوں کے طرف سے الیکشن میں کیے جانے والے اخراجات کی حد متعین کی جاتی ہیں تاکہ وہ بے شمار پیسہ اشتہار پر خرچ نہ کریں، لوگوں کو لالچ دے کر ووٹ حاصل کرنے کے لئے کسی طرح کی اسکیم نہ چلائیں، ووٹرز کو اپنی طرف متاثر کرنے کے لئے کھانے پینے کا لنگر نہ چلائیں، اپنے کارکنوں کے لئے کھانے پینے کے لئے طے شدہ اخراجات ہی خرچ کریں اس طرخ کئے دیگر گائیڈ لائن الیکشن کمیشن جاری کرتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.