اترپردیش چیف الیکشن کمیشن افسر ایل وینکٹیشور لو نے جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ اترپردیش میں اب تک 64 لاکھ 90 ہزار 941 وال رائٹنگ، پوسٹر، بینر وغیرہ معاملے میں کارروائی کی گئی ہے۔
انکم ٹیکس، نارکوٹکس، پولیس ڈیپارٹمنٹ کی کاروائی میں اب تک کل 185.6 کروڑ روپے ضبط کیے گئے ہیں، جبکہ 16,01,765.5 لیٹر شراب ضبط کی گئی ہے۔
قانون کے تحت اب تک 8 لاکھ 91 ہزار 651 لائسنسی اسلحہ جمع کرائے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ 1,003 لوگوں کے لائسنس رد کیے گئے ہیں۔
ساتھ ہی 7368۰3 کیلو ویسفوٹک 13,635 کارتوس اور 4,220 بم برآمد کئے گئے ہیں۔
معلوم رہے کہ پانچویں مرحلے کی ووٹنگ 6 مئی کو ہوئی تھی۔ اسی کی مدنظر اتر پردیش الیکشن کمیشن سخت کاروائی مسلسل کر رہی ہے۔