ETV Bharat / state

پولیس کی ٹیم پر حملے کے الزام میں آٹھ گرفتار - الوداع کی نماز

ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ کے حضور پور علاقے میں پولیس کی ٹیم پر حملہ کرنے کے الزام میں پولیس نے آٹھ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

بہرائچ کے حضور پور علاقے میں پولیس کی ٹیم پر حملہ کرنے کے الزام میں پولیس نے آٹھ افراد کو گرفتار کیا ہے

author img

By

Published : May 23, 2020, 8:49 PM IST

شہر بہرائچ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس وپن کمار نے ہفتہ کو بتایا کہ حضور پور علاقے کے چھوکر مسجد میں لاک ڈاؤن کے دوران جمعہ کو الوداع کی نماز پڑھنے کے لیے کچھ لوگ اکٹھا ہوئے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ وہاں تعینات پولیس ٹیم نے انہیں منع کیا، تو ان لوگوں نے پولیس ٹیم کے ساتھ مارپیٹ کی۔

بہرائچ کے حضور پور علاقے میں پولیس کی ٹیم پر حملہ کرنے کے الزام میں پولیس نے آٹھ افراد کو گرفتار کیا ہے
بہرائچ کے حضور پور علاقے میں پولیس کی ٹیم پر حملہ کرنے کے الزام میں پولیس نے آٹھ افراد کو گرفتار کیا ہے

انہوں نے مزید بتایا کہ پولیس اہلکار پر حملہ کرنے کے الزام میں آٹھ ملزمین کو آج پولیس نے گرفتار کیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اس ضمن میں حضور پور تھانہ میں ملزمین کے خلاف دفعات 147،149 ،323 ،504 ،506 ،332 ،353 ،336 ،188 ،270، 278 آئی پی سی اور وبائی ایکٹ سمیت دیگر متلعقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

مسٹر کمار نے بتایا کہ پولیس نے سنیچر کو اطیع اللہ خان، ارمان خان، بچھن خان، جمن خان، گنے خان، شہزاد ،رشید خان اور گولی خان کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.