میرٹھ: پورے ملک کے ساتھ میرٹھ میں بھی آج عید الضحٰی کا تہوار منایا جا رہا ہے حکومت کی ہدایات کے مطابق ہی شاہی عیدگاہ اور شہر کی دیگر مساجد میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی گئی۔ میرٹھ کی شاہی عیدگاہ Shahi Eidgah Meerut میں نماز کے دوران پولیس اور انتظامیہ کے اعلیٰ افسران نے حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا. نماز کے بعد لوگوں کو عید کی مبارکباد پیش کی۔ Eid ul Azha Prayers were Offered at the Shahi Eidgah
![میرٹھ کی شاہی عیدگاہ میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی گئی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/15785788_thumb1.jpg)
![میرٹھ کی شاہی عیدگاہ میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی گئی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/15785788_thumb.jpg)
- Eid ul Adha 2022: ملک بھر میں نماز عیدالاضحی ادا کی گئی
- Muslims Celebrate Eid al Adha in Europe and Gulf: یورپ اور خلیج کے کئی ممالک میں عید الضحی عقیدت کے ساتھ منائی گئی
میرٹھ میں عیدالاضحیٰ کی نماز شاہی عیدگاہ اور شہر کی دیگر مساجد میں حکومت کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ادا کرائی گئی۔ عیدگاہ میں نمازیوں کی کثیر تعداد کو دیکھتے ہوئے فیض عام انٹر کالج کے میدان میں بھی نماز ادا کرائی گئی اور دعا کی گئی کہ ملک سے منافرت کا خاتمہ ہو اور ملک کی گنگا جمنی تہذیب بنی رہے اس کے لیے بھی خاص دعائیں کی گئیں۔