ETV Bharat / state

Kisan Diwas in Moradabad: یومِ کسان پر کسانوں کے مسائل حل کرنے کی کوشش - Efforts to Solve Farmers Problems on Farmers Day

ایک جانب جہاں یومِ کسان منایا جارہا ہے وہیں کسانوں کے مسائل جوں کی توں برقرار ہیں۔ مرادآباد میں یومِ کسان پر کسانوں کے مسائل حل کرنے کی کوشش کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ Kisan Diwas in India

یومِ کسان پر کسانوں کے مسائل حل کرنے کی کوشش

author img

By

Published : Jul 21, 2022, 3:32 PM IST

اتر پردیش: مرادآباد ڈی ایم شیلندر کمار سنگھ نے یومِ کسان کے موقع پر کسانوں کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد کرکے ان کی پریشانیوں کے بارے میں جانا اور جلد سے جلد ان کو حل کرنے کا تیقن دلایا۔ ڈی ایم شیلیندر کمار سنگھ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ہر مہینے کے تیسرے بدھ کو یومِ کسان منایا جاتا ہے اور اس موقع پر کسانوں کے مسائل کو سنا جاتا ہے اور ان مسائل کو ضلع انتظامیہ کی جانب سے حل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ Efforts to Solve Farmers Problems on Farmer's Day

یومِ کسان پر کسانوں کے مسائل حل کرنے کی کوشش

کسان یونین کے صدر چودھری ثمر پال سنگھ نے ای ٹی وی بھارت اردو سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کسانوں کی کئی پریشانیاں ہیں۔ جیسے کہ وقت پر گنے کا بقایا نہ ملنا اور کھیتی کے لیے بجلی پوری نہ ملنا۔ جیسے مسائل کو ڈی ایم کے سامنے رکھا گیا اور ان مسائل کو ڈی ایم نے جلد سے جلد حل کرنے کا وعدہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.