ETV Bharat / state

Educational Awareness Programme مظفّر نگر میں لڑکیوں کی تعلیمی بیداری کے پروگرام منعقد

مظفّر نگر میں لڑکیوں کی تعلیمی بیداری کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا اس موقع پرخلیل الرحمن سجاد نعمانی مہمان خصوصی کی حیثیت سے موجود تھے۔ انہوں نے گارجین حضرات سے لڑکیوں کی تعلیم پرزیادہ زور دینے کی بات کہی۔

مظفّر نگر میں لڑکیوں کی تعلیمی بیداری کے پروگرام منعقد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 16, 2023, 5:26 PM IST

مظفّر نگر میں لڑکیوں کی تعلیمی بیداری کے پروگرام منعقد

مظفّر نگر:ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے مدینہ چوک پر واقع گاڈ گریس انٹر کالج میں لڑکیوں کی تعلیمی بیداری کے لیے ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔ پروگرام کے انعقاد کا مقصد بچیوں کی تعلیم کو فروغ دینا ہے۔ اس پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر پہنچے مسلم پرسن لا بورڈ کے ترجمہ خلیل الرحمن سجاد نعمانی جنہوں نے لڑکیوں کی تعلیم کو لیکر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

اس پروگرام میں سینکڑوں اسکولی لڑکیوں کے ساتھ ساتھ خواتین نے شرکت کی اور مولانا کے بیان کو غور سے سنا۔ اس پروگرام سے متعلق مزید معلومات دیتے ہوئے گاڈ گریس انٹر کالج کے پرنسپل محمد ساجد نے بتایا کی ہمارے یہاں آج گاڈ گریس انٹر کالج میں لڑکیوں کی تعلیم کو فروغ دینے کے لیے پروگرام منعقد کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:Dr Shujaat Served Urdu مرحوم ڈاکٹر شجاعت نے جیل میں قیدیوں کو اردو زبان سکھا کر اپنی زبان کی خدمت کی

انہوں نے کہاکہ اس پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان مولانا خلیل الر حمان نعمانی پہنچے ہیں۔آج جو ہماری بچیاں ہیں ہماری بیٹیاں ہیں جو تعلیم کے معاملے میں کافی پیچھے ہیں۔ اس کے لیے مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی صاحب بچوں کو موٹیویٹ کر رہے ہیں۔ ایک چیلنج کی طرح جس سے کی بچے تعلیم کے معاملے میں آگے بڑھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.