ETV Bharat / state

میرٹھ میں دوبارہ ڈگری کالج کھلنے کے بعد تعلیم شروع - ڈگری کالج اور یونیورسٹی

اتر پردیش میں آٹھ ماہ سے زیادہ وقت سے بند ڈگری کالج اور یونیورسٹی میں شرائط کے ساتھ باضابطہ طور پر کلاسز شروع ہو گئی ہیں۔ کالج میں آنے والے اسٹاف اور طالباء کے لیے سرکاری ہدایت اور ضلع انتظامیہ کی جانب سے جاری احکامات پر سختی سے عمل کی تاکید بھی کی گئی ہے۔

میرٹھ میں دوبارہ ڈگری کالج کھلنے کے بعد تعلیم شروع

author img

By

Published : Nov 24, 2020, 12:08 PM IST

ریاست اتر پردیش میں تقریبا آٹھ ماہ بعد کھلے ڈگری کالج اور یونیورسٹی میں آج سے آف لائن تعلیم کی باضابطہ طور پر شروعات ہو گئی ہے۔

میرٹھ میں دوبارہ ڈگری کالج کھلنے کے بعد تعلیم شروع

تو وہیں کالجوں میں حکومت کی جانب سے جاری گائیڈلائن پر بھی خاص توجہ دی جا رہی ہے اور قریب آٹھ ماہ بعد کالج پہنچی طالبہ بے حد خوش نظر آئیں ہیں۔

ان کا ماننا ہے کہ آن لائن تعلیم طالباء کے لئے مفید ثابت نہیں ہوپا رہی تھی اب آف لائن تعلیم سے وہ اور بہتر تیاری کر سکتی ہیں۔

وہیں کالج اسٹاف کا کہنا ہے کہ کالج میں حکومت کی گائیڈ لائن کی پوری طرح سے پیروی کی جا رہی ہے۔

صوبہ اتر پردیش میں تقریباً آٹھ ماہ بعد یونیورسٹی اور ڈگری کالج کے کھلنے سے جہاں طالباء میں خوشی دیکھی جا رہی ہے تو وہیں کالج انتظامیہ کی جانب سے بھی حکومت کی شرائط کا خاص خیال رکھا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.