ETV Bharat / state

ED raids on Mukhtar Ansari غازی پور میں مختار انصاری اور ان کے قریبیوں کے گھر ای ڈی کا چھاپہ - انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے غازی پور میں مختار انصاری اور ان کے قریبیوں کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔ED raids on Mukhtar Ansari

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 18, 2022, 4:07 PM IST

غازی پور: مختار انصاری اور ان کے قریبی لوگوں کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ آج غازی پور میں ای ڈی نے بھاری فورس کے ساتھ مختار انصاری کے خاندان اور ان کے قریبی لوگوں کے 4 مقامات پر چھاپے مارے گئے۔ صدر کوتوالی علاقے کے 3 مقامات، روضہ میں واقع گنیش دت مشرا، مشتاق خان، ٹاؤن ہال کے سرائے گلی علاقے میں بس کے مالک خان اور مشرا بازار میں سونے کے تاجر بکرم اگرہری کے گھر پر ای ڈی کے چھاپے پڑے ہیں۔ED raids on Mukhtar Ansari

وہیں محمد آباد میں افضل انصاری کے گھر پر بھی ای ڈی کے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ فی الحال اس معاملے میں کوئی کچھ کہنے کو تیار نہیں۔ صبح 5 بجے سے، سی آر پی ایف کی فورسز کے ساتھ ہر ایک کے گھروں کو گھیرے میں لے کر ای ڈی افسران کی طرف سے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ED Raida Popular Front Office: پاپولر فرنٹ آف انڈیا کا ای ڈی کے خلاف احتجاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.