ETV Bharat / state

Earthquake in Uttar Pradesh لکھنؤ اور اطراف کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

لکھنؤ سے 139 کلومیٹر شمال-شمال مشرق میں دیر رات زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 تھی۔ Earthquake in Lucknow

لکھنؤ سمیت کئی مقامات پر زلزلے کے جھٹکے
لکھنؤ سمیت کئی مقامات پر زلزلے کے جھٹکے
author img

By

Published : Aug 20, 2022, 6:55 AM IST

Updated : Aug 20, 2022, 10:07 AM IST

ریاست اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ اور سیتا پور سمیت کئی اضلاع میں دیر رات زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ رات تقریباً ایک بجے آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.2 تھی۔ اس کا مرکز لکھنؤ سے 139 کلومیٹر دور شمالی و شمال مشرقی علاقہ رہا تاہم اس کا مبدا 82 کلومیٹر گہرائی میں بتایا گیا۔ ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل پڑے اور ساری رات گھروں سے باہر ہی گذاری۔ An earthquake at northeast of Lucknow

یہ بھی پڑھیں: Earthquake in Kashmir: کشمیر میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے، کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں

اس سے پہلے ریاست میں 6 جنوری کی رات 11:59 پر زلزلہ آیا تھا۔ اس میں ایودھیا، لکھنؤ، گورکھپور سمیت یوپی کے کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 4.3 ناپی گئی تھی۔

Last Updated : Aug 20, 2022, 10:07 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.