ETV Bharat / state

میرٹھ: کورونا وائرس سے حفاظت کے لیے دعا مانگی گئی - اترپردیش نیوز

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ کی شاہی مسجد میں کورونا وائرس سے حفاطت کے لیے خاص دعا مانگی گئی۔

کورونا وائرس سے حفاظت کے لیے دعا مانگی گئی

author img

By

Published : Mar 13, 2020, 10:46 PM IST

دنياں کے لیے وبا بن چکے كورونا وائرس کا اثر تيزی سے پهيلتا جا رہا ہے۔ حکومتو ں کی جانب سے بھی اس سے بچا ؤ کے تريقے بتا ئے جا رہے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

وہی آج میر ٹھ کی شاہی جمع مسجد میں جمع کی نماز کے دوران كورونا وائرس سے حفاظت کے لیے خاص دعا کی گئی۔

اپنے خطبہ میں شہر قاضی نے لوگوں سے احتیاط برتنے کی اپيل کی اور خاص طور پراپنے آس پاس صاف صفا ئی کا خیال رکھنے کی بھی تاقيد کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.