ETV Bharat / state

بہرائچ: ڈی آر ایم نے ریلوے اسٹیشن کا معائنہ کیا - اترپردیش نیوز

شمال مشرقی ریلوے کی ڈی آر ایم مونیکا اگنیہوتری نے آج بہرائچ ضلع کے ریلوے اسٹیشن کا معائنہ کیا۔

ڈی آر ایم نے ریلوے اسٹیشن کا معائنہ کیا
ڈی آر ایم نے ریلوے اسٹیشن کا معائنہ کیا
author img

By

Published : Jan 23, 2020, 12:31 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 2:35 AM IST

ڈی آر ایم نے معائنے کے دوران اسٹیشن کے احاطے، پلیٹ فارم میں پائی جانے والی گندگی و آوارہ جانوروں کو دیکھ ڈی آر ایم نے ناراضگی کا اظہار کیا اور افسران و ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا انتباہ کیا۔

ڈی آر ایم نے ریلوے اسٹیشن کا معائنہ کیا، دیکھیں ویڈیو

ڈی آر ایم کی اچانک اس دورے اور ناراضگی کے مدنظر پورے اسٹاف میں افراتفری کا ماحول بنا رہا۔

ڈی آرایم نے افسران کو ضروری ہدایات دی اور کہا کہ بدنظمی کو فوری طور پر بہتر کیا جائے۔

بہرائچ ریلوے اسٹیشن کا معائنہ کرنے کے بعد ڈی آر ایم نانپارہ اور مہن پوروا کے لئے روانہ ہوگئیں۔

ڈی آر ایم آج میٹر گیج لائنوں پر واقع درجنوں ریلوے اسٹیشنوں کا معائنہ کرینگی۔

ڈی آر ایم نے بتایا کہ آج تمام اسٹیشنوں کا معائنہ کیا گیا ہے، جس میں مسافروں کی سہولیات اور صفائی سے متعلق تمام چیزوں کو باریکی سے دیکھا جارہا ہے۔ کہیں کچھ خامیاں بھی ہیں جن کو ٹھیک کرانے کی ہدایت بھی دی ہے، جلد ہی درست کر لیا جائیگا۔

Intro: نارتھ ایسٹرن ریلوے کی ڈی.آر.ایم. مونیکا اگنیہوتری نے آج بحرائچ ضلع کے ریلوے اسٹیشن کے معائنہ کے لئے بہرائچ پہنچ گئیںBody:معائنہ کے دوران اسٹیشن کے احاطے، پلیٹفارم میں پائی جانے والی گندگی و آوارا جانوروں کو دیکھ ڈی.آر.ایم. نے ناراضگی کا اظہار کیا اور افسران و ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی انتباہ کیا۔
ڈی.آر.ایم. کی اچانک اس دورے اور ناراضگی کے مدنظر پورے اسٹاف میں افراتفری کا ماحول بنا رہا

مشتعل ڈی.آر.ایم. نے افسران کو ضروری ہدایات دیں اور کہا کہ ان انتظامات کو فوری طور پر بہتر کیا جائے۔
بہرائچ ریلوے اسٹیشن کا معائنہ کرنے کے بعد ڈی.آر.ایم. نانپارہ اور مہن پوروا کے لئے روانہ ہوگئیں۔
ڈی.آر.ایم. آج میٹر گیج لائنوں پر واقع درجنوں ریلوے اسٹیشنوں کا معائنہ کرینگی
ڈی آر ایم نے بتایا کہ آج تمام اسٹیشنوں کا معائنہ کیا گیا ہے ، جس میں مسافروں کی سہولیات اور صفائی سے متعلق تمام چیزوں کو باریکی سے دیکھا جارہا ہے کہیں کچھ خامیاں بھی ہیں جن کو ٹھیک کرانے کی ہدایت بھی دی ہے جلد ہی درست کر لیا جائیگا-

Conclusion: بائٹ - مونیکا اگنیہوٹری _ ڈی.آر.ایم.
Last Updated : Feb 18, 2020, 2:35 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.