ETV Bharat / state

ڈاکٹر سلمان راغب : کچھ یادیں، کچھ باتیں

ڈاکٹر سلمان راغب گذشتہ کئی ہفتوں سے بیمار چل رہے تھے۔ علاج بھی جاری تھا، مگر وہ جانبر نہ ہو سکے۔ یہاں تک کہ ڈاکٹر سلمان راغب کا 29 اکتوبر 2019 کو دوپہر تین بجے انتقال ہو گیا۔

author img

By

Published : Oct 29, 2019, 7:51 PM IST

ڈاکٹر سلمان راغب : کچھ یادیں، کچھ باتیں

ریاست اترپردیش کے شہر بنارس کے معروف صحافی و ای ٹی وی بھارت کے نمائندے ڈاکٹر سلمان راغب کے انتقال سے اردو داں حلقے میں غم کی لہر ہے۔

ڈاکٹر سلمان راغب : کچھ یادیں، کچھ باتیں
ڈاکٹر سلمان راغب : کچھ یادیں، کچھ باتیں

ڈاکٹر سلمان راغب گذشتہ کئی ہفتوں سے بیمار چل رہے تھے۔ علاج بھی جاری تھا، مگر وہ جانبر نہ ہو سکے۔ یہاں تک کہ ڈاکٹر سلمان راغب کا 29 اکتوبر 2019 کو دوپہر تین بجے انتقال ہو گیا۔

ڈاکٹر سلمان راغب : کچھ یادیں، کچھ باتیں
ڈاکٹر سلمان راغب : کچھ یادیں، کچھ باتیں

ان کی عمر بوقت انتقال محض 54 برس تھی۔ پسماندگان میں والد اور اہلیہ کے علاوہ تین چھوٹے بچے ہیں۔

ڈاکٹر سلمان راغب : کچھ یادیں، کچھ باتیں
ڈاکٹر سلمان راغب : کچھ یادیں، کچھ باتیں

ڈاکٹر سلمان راغب اردو ادب کے ایک بے لوث خادم تھے،

ڈاکٹر سلمان راغب : کچھ یادیں، کچھ باتیں
ڈاکٹر سلمان راغب : کچھ یادیں، کچھ باتیں

وہ اپنے ساتھیوں میں نرم لہجے اور خوش گفتار کی وجہ سے پہچانے جاتے تھے۔

ڈاکٹر سلمان راغب : کچھ یادیں، کچھ باتیں
ڈاکٹر سلمان راغب : کچھ یادیں، کچھ باتیں

وہ اپنا کام انتہائی وفاداری اور ذمہ داری سے کیا کرتے تھے، شاید یہی سبب ہے کہ انہیں متعدد اعزازات سے نوازا گیا تھا۔

ان کی وفات کی خبر سن کر صحافتی دنیا میں غم کی لہر دوڑ گئی۔

ڈاکٹر سلمان راغب : کچھ یادیں، کچھ باتیں
ڈاکٹر سلمان راغب : کچھ یادیں، کچھ باتیں

ڈاکٹر سلمان راغب اگر چہ ایک صحافی تھے وہ علمی و ادبی دنیا سے بھی وابستہ تھے،اس لیے ان حلقوں میں بھی خصوصی اہمیت حاصل تھی۔

ڈاکٹر سلمان راغب : کچھ یادیں، کچھ باتیں
ڈاکٹر سلمان راغب : کچھ یادیں، کچھ باتیں

ای ٹی وی بھارت سے وابستگی کے علاوہ وہ متعدد اداروں میں اپنی خدمات انجام دے چکے تھے۔

اردو کی ترقی میں ان کی خدمات کو سراہا گیا ہے، اس لیے انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

ای ٹی وی بھارت اردو کی جانب سے انہیں خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.