ETV Bharat / state

ڈاکٹر رام منوہرلوہیا کو خراج عقیدت

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں کریمنولاجسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے سماجوادی مفکر ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کی برسی کے موقع پر بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

author img

By

Published : Oct 12, 2019, 5:09 PM IST

ڈاکٹر رام منوہرلوہیا کو خراج عقیدت

اس پروگرام میں متعدد افراد نے خون کا عطیہ دیکر ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا.

قابل غور ہے کہ کریمنولاجسٹ ایسوسی ایشن کے صدر کی جانب سے ہر برس ڈاکٹر لوہیا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے خون کا دیا جاتا ہے.

ڈاکٹر رام منوہرلوہیا کو خراج عقیدت

اس برس بھی تنظیم سے جڑے تمام اراکین نے خون کا عطیہ دیا اور لوگوں سے خون کا عطیہ دینے کرنے کی اپیل کی.

تنظیم سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ اپنے قائد کو سچی خراج عقیدت پیش کرنے کا اس سے مناسب طریقہ اور کوئی نہیں ہو سکتا. کیوں کہ عطیہ کیا گیا خون کسی شخص کی جان بچا سکتا ہے.

Intro:بارہ بنکی میں کریمنولاجسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے سماجوادی مفکر ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کی برسی کے موقع پر بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا. جس متعدد افراد نے خون کا عطیہ دیکر ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کو خراج عقیدت پیش کی.

Body:قابل غور ہے کہ کریمنولاجسٹ ایسوسی ایشن کے صدر کی جانب سے ہر برس ڈاکٹر لوہیہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے خون کا دیا جاتا ہے. اس برس بھی تنظیم سے جڑے تمام اراکین نے خون کا عطیہ دیا اور لوگوں سے خون کا عطیہ دینے کرنے کی اپیل کی. تنظیم سے جڑے افراد کا کہنا ہے کہ اپنے قائد کو سچی خراج عقیدت پیش کرنے کا اس سے مناسب ذریعہ اور کچھ ہو بھی نہیں سکتا. کیوں کہ عطیہ کیا گیا خون کسی شخص کی جان بچا سکتا ہے.
بائیٹ دانش صدیقی، صدر کریمنولاجسٹ ایسوسی ایشن، سفید کرتے میں
بائیٹ ہمایوں نعیم خاں، سماجی کارکن، ہرے کرتے میں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.