ETV Bharat / state

ڈاکٹر بشیر بدر نے پی ایچ ڈی کی ڈگری موصول ہونے پر مسرت کا اظہار کیا - علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

ڈاکٹر بشیر بدر اور ان کے اہل خانہ پی ایچ ڈی کی ڈگری کو حاصل کرنے کے لئے بڑے پرجوش تھے۔ یونیورسٹی کی جانب سے انہیں ڈگری مہیا کر دی گئی ہے، ڈگری موصول ہونے پر انہوں نے مسرت کا اظہار کیا ہے۔

dr-bashir-badar-expressed-his-happiness-at-receiving-the-phd-degree
ڈاکٹر بشیر بدر نے پی ایچ ڈی کی ڈگری موصول ہونے پر مسرت کا اظہار کیا
author img

By

Published : Jan 4, 2021, 6:20 PM IST

اردو کے مشہور شاعر پدم شری ڈاکٹر بشیر بدر جو ان دنوں بھوپال مدھیہ پردیش میں رہتے ہیں، نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے 1973 میں پی ایچ ڈی مکمل کی تھی۔ اب انہیں پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض ہوچکی ہے۔

dr-bashir-badar-expressed-his-happiness-at-receiving-the-phd-degree
ڈاکٹر بشیر بدر نے پی ایچ ڈی کی ڈگری موصول ہونے پر مسرت کا اظہار کیا

ڈاکٹر بشیر بدر اور ان کے اہل خانہ پی ایچ ڈی کی ڈگری کو حاصل کرنے کے لئے بڑے پرجوش تھے۔ یونیورسٹی کی جانب سے انہیں ڈگری مہیا کر دی گئی ہے، ڈگری موصول ہونے پر انہوں نے مسرت کا اظہار کیا ہے۔

dr-bashir-badar-expressed-his-happiness-at-receiving-the-phd-degree
ڈاکٹر بشیر بدر نے پی ایچ ڈی کی ڈگری موصول ہونے پر مسرت کا اظہار کیا

واضح رہے کہ ڈاکٹر بشیر بدر نے پی ایچ ڈی سے قبل علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے ہی ایم اے کی ڈگری 1969 میں حاصل کی تھی۔ ڈاکٹر بشیر بدر کو ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈ اور پدم شری سے بھی نوازا جا چکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.