ETV Bharat / state

Abdul Kalam Sports Fest  ڈاکٹراے پی جے عبدالکلام یونیورسٹی میں اسپورٹس فیسٹول کب ہوگا - ای ٹی وی اردو نیوز

ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام یونیورسٹی میں دو روزہ اسپورٹس فیسٹول کا انعقاد 15 اور 16 ستمبر کو ہوگا۔ جس میں ریاست بھر کے تقریبا آٹھ ہزار سے زائد طلبا حصہ لیں گے۔ Sports Festival at D APG Abdul Kalam University

ڈاکٹراے پی جی عبدالکلام یونیورسٹی
ڈاکٹراے پی جی عبدالکلام یونیورسٹی
author img

By

Published : Sep 12, 2022, 9:59 PM IST

لکھنو: ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنئو کے ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ٹیکنیکل یونیورسٹی میں دو روزہ ڈاکٹر عبدالکلام اسپورٹس فیسٹول کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔دو روزہ اس فیسٹول میں یونیورسٹی سے وابستہ ریاست بھر کے اداروں کے تقریباً آٹھ ہزار سے زائد طلبا حصّہ لیں گے۔ اس دوران کئی طرح کے کھیلوں کا انعقاد کیا جائےگا۔ Abdul Kalam Sports Fest

یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر پردیپ کمار مشرا کی ہدایت میں اسپورٹس فیسٹول کا انعقاد 15اور16ستمبر کو کیا جا رہا ہے۔ جس میں مختلف قسم کے کھیل دو دن منعقد کیے جائیں گے۔ اس دوران ایتھلیٹکس، بیڈمنٹن، باسکیٹ بال، چیس، کبڈّی، کھو-کھو، اور والی بال کھیل مقابلوں کا انعقاد کیا جائےگا۔ Sports Festival at D APG Abdul Kalam University

آٹھ زون میں آگرہ، پریاگ راج، بریلی، گورتم بدھ نگر، غازی آباد، لکھنو اور میرٹھ ہیں۔ آٹھوں زون کے لیے یونیورسٹی کی جانب سے آبزرور کی تعیناتی کی گئی ہے۔ اس اسپورٹس فیسٹول کا اہتمام اسٹوڈنٹ ویلفیئر بورڈ پروفیسر او پی سنگھ کر رہے ہیں۔ اس کھیل مقابلوں میں گولڈ میڈل فاتح کھلاڑیوں کو 29اور30ستمبر کو بی بی ڈی لکھنو میں منعقد ریاست سطحی کھیل مقابلہ میں حصّہ لینے کا موقع ملے گا۔ Abdul Kalam Sports Fest

یہ بھی پڑھیں: Gyanvapi Masjid Case گیان واپی کیس کی تفصیلات، جانیں اب تک کیا ہوا؟

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.