ETV Bharat / state

نوئیڈا: درجنوں خواتین نے کانگریس کی رکنیت اختیار کی

مہا نگر صدر شہاب الدین اور سیکرٹری اُپدیش سریواستو کی سربراہی میں 50 خواتین نے کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

نوئیڈا: درجنوں خواتین نے کانگریس کی رکنیت اختیار کی
نوئیڈا: درجنوں خواتین نے کانگریس کی رکنیت اختیار کی
author img

By

Published : Jun 25, 2021, 8:25 AM IST

نوئیڈا میں مہانگر کانگریس کمیٹی آفس سیکٹر 10 میں مہا نگر صدر شہاب الدین اور سیکرٹری اُپدیش سریواستو کی سربراہی میں 50 خواتین کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

نوئیڈا: درجنوں خواتین نے کانگریس کی رکنیت اختیار کی
نوئیڈا: درجنوں خواتین نے کانگریس کی رکنیت اختیار کی

کانگریس پارٹی مہا نگر کے صدر شہاب الدین نے بتایا کہ کنچن تیواری، ساوتری کماری اور انجنا سریواستو نے کانگریس کی پالیسیوں سے متاثر ہو کر اپنی ساتھیوں سمیت کانگریس پارٹی کی رکنیت اختیار کی۔

انہوں نے کہا کہ صرف امید ہی نہیں، ہمیں پورا اعتماد ہے کہ خواتین کی طاقت مل کر کانگریس پارٹی کے نظریہ کو تقویت بخشے گی۔

یہ بھی پڑھیں: جاوید خان سمیت متعدد کانگریسی کارکنان اور ڈاکٹر کو اعزازی سند

اس موقع پر موجود عہدیداروں میں مہا نگر صدر شہاب الدین، ​​سابق صدر مکیش یادو، ریاستی ممبر ستیندر شرما، ریاستی جنرل سکریٹری اقلیتی لیاقت چودھری و دیگر کارکنان و عہدیداران موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: نوئیڈا: کانگریس کمیٹی کی میٹنگ میں بوتھ کو مضبوط بنانے پر زور

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.