ETV Bharat / state

خاتون کی موت، ،سسرال والوں پر زیادتی کا الزام - جہیز کا مطالبہ

بجنور میں نئی نویلی دلہن کی اچانک موت ہوگئی، خاتون کے اہلخانہ نے سسرال والوں پر جان سے مارنے کا الزام عائد کیا ہے۔

خاتون کی موت، ،سسرال والوں پر ایذا رسانی کا الزام

author img

By

Published : May 29, 2020, 7:42 PM IST

خاتون کے اہلخانہ نے تھانہ کو تحریری درخواست دے کر اپنی بیٹی کی موت کا الزام سسرال والوں پر لگایا ہے۔۔ پولیس پورے معاملے کی تفتیش کررہی ہے-

ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ بڈھا پور کے گاؤں نور پور علاقے میں ڈیڑھ سال قبل سدھا نامی خاتون کی شادی انل نام کے شخص سے ہوئی تھی ، سدھا کے کنبہ والوں کا الزام ہے کے آئے دن شوہر ساس و سسر جہیز کے مطالبہ کو لے کر حراساں کرتے تھے ۔

خاتون کی موت، ،سسرال والوں پر ایذا رسانی کا الزام

انل اور اس کے اہل خانہ نے سدھا کی جان لی ہے کنبے والوں نے تھانے میں شوہر ساس اور سسر کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے ، پولیس پورے معاملے کی تحقیقات میں مصروف ہے۔

پولیس نے لاش کو قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے روانہ کردیا ہے۔اچانک ہوئی خاتون کی موت کے بعد کے اہل خانہ کا رو رو کر برا حال ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.