ETV Bharat / state

doctor mango: آم کا نام ' ڈاکٹر مینگو' کیوں؟

author img

By

Published : May 28, 2021, 1:13 PM IST

کورونا مریضوں کے علاج کے دوران ملک بھر میں بڑی تعداد میں ڈاکٹرز کی اموات ہوئی ہے کیونکہ انہوں نے ہمارے اپنوں کی جان بچانے کا کام کیا، لہذا انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے خاص آم کا نام 'ڈاکڑ مینگو' doctor mango رکھا گیا ہے۔

mango man kalimullah pays tribute to doctors who died corona infection
آم کا نام ' ڈاکٹر مینگو' کیوں؟

پدم شری کلیم اللہ padma shri kalimullah khan 'فادر آف مینگو' کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ کلیم اللہ صاحب کئی دہائیوں سے آم پر مسلسل کام کر رہے ہیں۔ 100 سالہ پرانے ایک ہی درخت میں 300 اقسام کے آم پیدا کر رہے ہیں، جن کا ذائقہ اور خوشبو مختلف ہے۔

دیکھیں ویڈیو

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران مینگو مین کلیم اللہ mango man kalimullah نے کہا کہ کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کا علاج کرتے ہوئے بڑی تعداد میں ڈاکٹرز کی اموات ہوئی ہے کیونکہ انہوں اپنی جان کی پرواہ نہیں کرتے ہوئے ہمارے بچوں اور عزیزوں کو نئی زندگی دی ہے۔ لیکن افسوس کہ دوسروں کی جان بچاتے بچاتے سینکڑوں ڈاکٹر کی موت ہو گئی ہے۔

bainazeer amm
بے نظیر آم

انہوں نے کہا کہ میرے دل میں بڑی بے چینی تھی کہ کیسے ان ڈاکٹرز کو خراج عقیدت پیش کیا جائے؟ لہذا میں نے فیصلہ کیا کہ ان شہید ڈاکٹرز کی یاد زندہ رکھنے کے لئے ایک خاص آم کا نام 'ڈاکٹر مینگو' doctor mango رکھ دیا جائے تاکہ جب بھی اس نام کے آم ہمارے درمیان آئے تو ہم ان تمام ڈاکٹرز کی خدمات کو یاد کریں، جنہوں نے ہمارے لئے اپنی جانوں کی قربانیاں پیش کر دی تھی۔

husn ara aam
حسن آرا آم

ملیح آباد کے آم ملک میں ہی نہیں بلکہ بیرونی ممالک میں بھی مقبولیت رکھتے ہیں۔ کلیم اللہ کے باغ میں دسہری آم، لنگڑا، 'اصل مقرر' جس کی خوشبو اور ذائقہ دونوں ہی لاجواب ہے۔ آمن لامبا، میٹھوا غازی پور، جوگنو وغیرہ ہیں۔

luchcha aam
لچا آم

مزید پڑھیں:

حج 2021 کے لیے سعودی حکومت کی نئی گائیڈ لائن جاری

ایک آم 'گلاس' ہوتا ہے، جو دیکھنے میں چھوٹا ہوتا ہے، لیکن اس کا کام بڑا ہوتا ہے۔ اس کے کھانے سے اور درخت کے نیچے رہنے سے کے ٹی بی کا مریض شفا پا جاتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.