ETV Bharat / state

نیشنل میڈیکل کمیشن بل کے خلاف ڈاکٹروں کی ہڑتال

گزشتہ دنوں لوک سبھا میں منظور ہونے والے نیشنل میڈیکل کمیشن بل (این ایم سی) کی مخالفت میں انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن (آئی ایم اے) کے اعلان پر بدھ کو اترپردیش کے نوئیڈا کے ڈاکٹرز بھی 24 گھنٹے کی ہڑتال پر رہے۔

نیشنل میڈیکل کمیشن بل کے خلاف ڈاکٹروں کا ہڑتال
author img

By

Published : Jul 31, 2019, 11:32 PM IST

اس دوران ایمرجنسی اورآئی سی یو کےعلاوہ تمام خدمات مکمل طور پر ٹھپ رہیں۔ ڈاکٹروں کی ہڑتال سے مریضوں کو خاصی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔

بعد میں ڈاکٹر سیکٹر -31 واقع آئی ایم اے ہاؤس سے ڈی ایم آفس گئے اور مرکزی وزیر صحت کے لیے انہیں میمورنڈم سونپا۔

آئی ایم اے نوئیڈا کے سکریٹری ڈاکٹر سنیل اوانا نے بتایا کہ آئی ایم اے کے اعلان پر ملک گیر ہڑتال میں نوئیڈا کے بھی ڈاکٹر شامل رہے۔ انہوں نے دعوی کیا کہ نوئیڈا کے 50 ہسپتالوں کے تقریبا 700 ڈاکٹرز ہڑتال پر ہیں۔

یہ بدھ کی صبح 6 سے جمعرات کی صبح 6 بجے تک جاری رہے گی۔ انہوں نے بتایا کہ ہڑتال میں پیش نظر اوپی ڈی، پیتھالوجی سمیت تمام ٹیسٹ سینٹرز کی خدمات ٹھپ رکھی گئیں۔لیکن، انسانیت کو ذہن میں رکھتے ہوئے ایمرجنسی اور آ ئی سی یو خدمات کو ہڑتال سے الگ رکھا گیا تاکہ سنگین مریضوں کو پریشانی نہ ہو۔

ڈاکٹر سنیل اوانا نے بتایا کہ ملک بھر میں آئی ایم اے سے منسلک ڈاکٹر نیشنل میڈیکل کمیشن بل (اے ایم سی ) کے خلاف مزاحمت کر رہے ہیں۔یہ بل ڈاکٹروں کے مفادات کے خلاف ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بل کی دفعات سے ڈاکٹروں میں ناراضگی اور برہمی ہے۔

Intro:Dr strike in noidaBody:نیشنل میڈیکل کمیشن بل کے خلاف ڈاکٹر 24 گھنٹے کی ہڑتال پر
نوئیڈا:
گزشتہ دنوں لوک سبھا میں منظور ہوئے نیشنل میڈیکل کمیشن بل (این ایم سی) کی مخالفت میں انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن (آئی ایم اے) کے اعلان پر بدھ کو اترپردیش کے نوئیڈا کے ڈاکٹر بھی 24 گھنٹے کی ہڑتال پر رہے۔ اس دوران ایمرجنسی اورآئی سی یو کےعلاوہ تمام خدمات مکمل طور پر ٹھپ رہیں۔ ڈاکٹروں کی ہڑتال سے مریضوں کو خاصی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔ بعد میں ڈاکٹر سیکٹر -31 واقع آئی ایم اے ہاؤس سے ڈی ایم آفس گئے اور مرکزی وزیر صحت سے خطاب میمورنڈم سونپا۔آئی ایم اے نوئیڈا کے سکریٹری ڈاکٹر سنیل اوانا نے بتایا کہ آئی ایم اے کے اعلان پر ملک گیر ہڑتال میں نوئیڈا کے بھی ڈاکٹر شامل رہے۔ انہوں نے دعوی کیا کہ نوئیڈا کے 50 ہسپتالوں کے تقریبا 700 ڈاکٹر ہڑتال پر ہیں۔ یہ بدھ کی صبح 6 سے جمعرات کی صبح 6 بجے تک جاری رہے گی۔ انہوں نے بتایا کہ ہڑتال میں پیش نظر اوپی ڈی، پیتھالوجی سمیت تمام ٹیسٹ سینٹرز کی خدمات ٹھپ رکھی گئیں۔لیکن، انسانیت کو ذہن میں رکھتے ہوئے ایمرجنسی اور آ ئی سی یو خدمات کو ہڑتال سے الگ رکھا گیا، تاکہ سنگین مریضوں کو پریشانی نہ ہو۔ڈاکٹر سنیل اوانا نے بتایا کہ ملک بھر میں آئی ایم اے سے منسلک ڈاکٹر نیشنل میڈیکل کمیشن بل (اے ایم سی ) کے خلاف مزاحمت کر رہے ہیں۔یہ بل ڈاکٹروں کے مفادات کے خلاف ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بل کی دفعات سے ڈاکٹروں میں غصہ اوربرہمی ہے۔Conclusion:Dr on strike
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.