ETV Bharat / state

ڈی ایم نے دادری کا دورہ کیا

author img

By

Published : Oct 20, 2019, 11:06 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بی این سنگھ نے نوجوانوں کو روزگار پر مبنی اسکیموں سے واقف کرانے کے لیے دادری گاؤں کا دورہ کیا۔

ڈیم ایم بی این سنگھ کا دادری دورہ

ضلع کے دیہی نوجوانوں کو روزگار پر مبنی اسکیموں سے جوڑنے اور دیہاتوں کی مشکلات کو تیزی سے حل کرنے کے لئے حکومتی سطح پر متعدد اسکیمز چلائی جا رہی ہے۔

انہوں نے تمام نوجوانوں سے اسکل ڈیولپمنٹ پروگرام (ہنر مندی کے پروگرام) میں شامل ہونے کی بات کہی ۔

ضلعی مجسٹریٹ بی این سنگھ نے گاؤں کے مسائل سنے اور متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ دیہی عوام کو درپیش مشکلات کو فوری طور پر حل کریں۔

انہوں نے ، تمام نوجوانوں سے مخاطب ہوکر کہا کہ حکومت کے تحت چلائے جارہے ہنرمندی اور مہارت سے متعلق پروگرام میں شامل ہوکر خود کو قابل بناتے ہوئے روزگار حاصل کرنے کے لئے آگے آنا چاہئے۔

بی این سنگھ کا کہنا تھا کہ اس سے ان کی معاشی ترقی مزید بہتر ہوگی۔

ضلعی مجسٹریٹ نے کہا کہ آنے والے وقت میں ضلع گوتم بودھ نگر بہت اہم ہونے جا رہا ہے ، آنے والے وقت میں جیور گرین فیلڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے ۔
اس سے ضلع کے دیہی نوجوانوں کے لئے روزگار کے بہتر مواقع حاصل ہوں گے۔
اس موقع پر ضلعی مجسٹریٹ نے گائوں کے مسائل کو بروقت حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

Intro:District magistrate Gautam budh Nagar BN Singh reached village dujana and solve problems of villagesBody:روزگار پر مبنی اسکیموں سے جڑنے کی تاکید
نوئیڈا:
ضلع کے دیہی نوجوانوں کو روزگار پر مبنی اسکیموں سے جوڑنے اور دیہاتیوں کی مشکلات کو تیزی سے حل کرنے کے لئے ڈی ایم وار روم گوتم بدھ نگر ڈسٹرکٹ کلکٹر بی این سنگھ دادری گاؤں دوجانہ پہنچے اور نوجوانوں سے روبرو ہو کر انکے مسائل جاننے کی کوشش کی اور انہوں نے تمام نوجوانوں سے اسکیل ڈیولپمنٹ پروگرام (ہنر مندی کے پروگرام) میں شامل ہونے کی بات کہی ، ضلعی مجسٹریٹ بی این سنگھ نے گائوں کے مسائل سنے اور متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ دیہی عوام کو درپیش مشکلات کو فوری طور پر حل کریں۔ انہوں نے ، تمام نوجوانوں سے مخاطب ہوکر کہا کہ حکومت کے تحت چلائے جارہے ہنرمندی اور مہارت سے متعلق پروگرام میں شامل ہوکر خود کو قابل بناتے ہوئے روزگار حاصل کرنے کے لئے آگے آنا چاہئے۔ تاکہ ان کی معاشی ترقی مزید بہتر ہو سکے۔ ضلعی مجسٹریٹ نے کہا کہ آنے والے وقت میں ضلع گوتم بودھ نگر بہت اہم ہونے جا رہا ہے ، آنے والے وقت میں جیور گرین فیلڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے ، اس سے ضلع کے دیہی نوجوانوں کے لئے روزگار کے بہتر مواقع حاصل ہوں گے۔. اس موقع پر ضلعی مجسٹریٹ نے گائوں کے مسائل کو بروقت حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔Conclusion:Youth employment oriented scheme in Gautam buddh Nagar
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.