ETV Bharat / state

مظفر نگر: ڈی ایم اور ایس ایس پی کا حفاظتی اقدامات کا جائزہ - muzaffar nagar

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں آج ڈی ایم سیلوا کماری جے اور سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ابھیشیک یادو نے عدالت کے احاطے کا معائنہ کیا اور سکیورٹی کا جائزہ لیا۔

مظفر نگر: ڈی ایم اور ایس ایس پی کا حفاظتی اقدامات کا جائزہ

author img

By

Published : Jun 25, 2020, 4:15 PM IST

مین گیٹ پر بخار کے ٹیسٹ تھرمل اسکیئنگ کرنے والی ٹیم کو بھی ضروری ہدایت دیں اور کہا کہ کوئی بھی بغیر ٹیسٹنگ کیے ہوئے عدالت کے احاطے میں نہیں جانا چاہیے۔

مظفر نگر: ڈی ایم اور ایس ایس پی کا حفاظتی اقدامات کا جائزہ

جو شخص عام درجہ حرارت سے زیادہ پایا جاتا ہے اس کی اطلاع سی ایم او کو دی جائے۔اور وہی مظفر نگر ایل آئی یو اور پولیس اہلکاروں کے ذریعے چلائی گئی چیکنگ مہم روڈویز بس اسٹینڈ۔ریلوے اسٹیشن۔مرکزی چوراہوں پر کی گئی۔

قابل ذکر ہے کہ ضلع کے سینئر عہدیداروں نے ایک قیدی کے انفیکشن پائے جانے کے بعد آج عدالت کے احاطے کا دورہ کیا۔

قیدی کو ڈیوٹی مجسٹریٹ کے سامنے پیش کرکے اتوار کے روز جیل بھیج دیا گیا تھا اور جو بعد میں ضمانت پر رہا ہو گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.