ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن میں رعایت کو لیکر ڈی ایم نے کیا اعلان

author img

By

Published : May 5, 2020, 4:28 PM IST

Updated : May 5, 2020, 5:07 PM IST

ریاست اترپردیش کے رامپور میں لاک ڈاؤن 3.0 کے دوران کچھ چیزوں پر پابندی ہے۔ ابھی بھی کئی دکانیں بند رہیں گی۔ وہیں جو دکانیں کھلیں گیں۔ ان کئی اصول و ضوابط کو سمجھنا ضروری ہوگا۔ ان تمام ہی اصول و ضوابط کو جاننے کے لیے دیکھیں یہ خبر۔

لاک ڈاؤن میں رعایت کو لیکر ڈی ایم نے کیا اعلان
لاک ڈاؤن میں رعایت کو لیکر ڈی ایم نے کیا اعلان

لاک ڈاؤن 3.0 شروع ہونے سے پہلے ہی حکومت کی جانب سے جاری کی گئی ایڈوائزری میں زون کی سطح پر تقسیم کئے گئے شہروں کو کافی راحت دی گئی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

حالانکہ جو اضلاع ریڈ زون میں ہیں ان کو کچھ دشواریوں کا سامنا ضرور کرنا پڑیگا۔ رامپور میں چار مئی سے انتظامیہ کی جانب سے کافی راحت دی گئی ہے۔

ڈی ایم آنجنئے کمار سنگھ کی جانب سے گزشتہ رات اطلاعات جاری کی گئیں اور یہ جاننا آپ کے لئے بے حد ضروری ہے۔ ضلع انتظامیہ نے جاری اپنے اعلان میں کہا ہے کہ ضلع میں تمام ہی ضروری اشیاء اور سروسیز کی دکانیں کھل سکیں گی۔

اس فہرست میں دوائی، روز مرہ کی ضرورت کا راشن، اناج، غلہ دودھ، ملک پاؤڈر، سبزی رسوئی گیس، سی این جی، پھل، انڈا، جنرل اسٹور، جانوروں کا چارہ، جانوروں کا علاج، کاشتکاری سے متعلق سامان جیسے بیج، دوائیاں، سوکھی کھاد وغیرہ شامل ہیں۔

رامپور میں لاک ڈاؤن
رامپور میں لاک ڈاؤن

اس کے ساتھ ہی لمبے عرصے سے لوگوں کی مانگ رہی ہے کہ موبائل فون کی خرید وفروخت اور مرمت کرنے والے، بجلی کا سامان فروخت کرنے اور مرمت کرنے والے اور اسکولی کتابیں و اسٹیشنری کی دوکانیں صبح 10بجے سے شام 5 بجے تک کھل سکیں گی۔

ساتھ ہی ضلع مجسٹریٹ نے یہ بھی کہا کہ لاک ڈاؤن کے دوران ہم نے منریگا کا کام بھی شروع کرا دیا ہے اور دیگر کاموں کو بھی شروع کرایا جا رہا ہے، لیکن ان سب کے بیچ یہ یقینی بنانا ضروری ہوگا کہ سماجی فاصلہ جو بنایا گیا ہے وہ بالکل ہی ٹوٹ نہ سکے۔

Last Updated : May 5, 2020, 5:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.