ETV Bharat / state

جنسی زیادتی کی مخالفت کرنے پر طلاق - ایک خاتون نے اپنے شوہر پر الزام لگایا

اترپردیش میں سہارنپور کے چلکانا قصبہ میں ایک خاتون نے اپنے شوہر پر الزام لگایا ہے کہ جنسی زیادتی مخالفت کرنے پر اس نے تین طلاق دے دیا ۔

جنسی زیادتی کی مخالفت کرنے پر دی تین طلاق

author img

By

Published : Dec 16, 2019, 12:06 AM IST

اترپردیش میں سہارنپور کے چلکانا قصبہ میں ایک خاتون نے اپنے شوہر پر الزام لگایا ہے کہ جنسی زیادتی کی مخالفت کرنے پر اس نے تین طلاق دے دیا۔
پولیس ذرائع نے اتوار کو بتایا کہ خاتون نے تھانہ میں رپورٹ درج کرائی ہے کہ اس کے شوہر اور دیور نے اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی ۔مخالفت کرنے پر اس کے ساتھ مارپیٹ کی اور تین طلاق دے دیا اور گھر سے نکال دیا۔
پولیس نے خاتون کے شوہر جاوید ،دیور سمرون ،ساس اور خسر کے خلاف معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی ہے ۔

Intro:Body:

66

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.