ذرائع کے مطابق وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے تمام محکموں کو اپنے وزرا میں تقسیم کر دیا Division of portfolios among UP Cabinet Ministers ہے۔ سی ایم یوگی نے اپنے پاس ریونیو، ہوم، انفارمیشن جیسی بڑی وزارتیں رکھی ہیں۔
وہیں نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ کو دیہی ترقی سمیت 6 وزارتیں سونپی ہے۔ اس کے علاوہ دوسرے ڈپٹی سی ایم برجیش پاٹھک کو صحت اور طبی تعلیم جیسے اہم وزارت کی ذمہ داری دی گئی ہے۔
مزید پڑھین:
کابینہ وزیر اے کے شرما کو شہری ترقی کامحکمہ دیا گیا ہے اس کے علاوہ کابینہ وزیر سواتنتر دیو سنگھ کو محکمہ آبپاشی کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ اس طرح سے متعدد شعبوں کو وزرا میں تقسیم کیا گیا ہے۔