ETV Bharat / state

'بچولیوں کے چکر میں کسان نہ آئیں' - ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی

بارہ بنکی میں دھان خریداری مراکز میں بدنظمی کے الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔

بچولیوں کے چکر میں کسان نہیں آئیں
بچولیوں کے چکر میں کسان نہیں آئیں
author img

By

Published : Dec 23, 2020, 1:03 PM IST

ریاست اترپردیش کے بارہ بنکی کے دھان خرید مراکز پر بدنظمی اور بدعنوانی کے الزامات کے درمیان ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر آدرش سنگھ نے کسانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ دھان فروخت کرنے کے لیے بچولیوں کے چکر میں نہ پڑیں۔

دھان خرید مرکز پر دوشنبہ کو ہوئے ہنگامے پر انہوں نے کہا کہ وہ کسی خاص شخص یا تنظیم کے لئے ذمہ دار نہیں ہیں۔

بچولیوں کے چکر میں کسان نہیں آئیں

واضح ہو کہ دوشنبہ کو کسانوں نے شہر کے نوین منڈی واقع دھان خرید مرکز پر بدنظمی اور بدعنوانی کا الزام عائد کرتے ہوئے ضلع مجسٹریٹ کے خلاف نعرے بازی کی تھی، ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر آدرش سنگھ نے بتایا کہ تمام مراکز پر حکومت کی ہدایت پر دھان خرید کی جا رہی ہے۔

تمام کسانوں کو پہلے آؤ، پہلے پاؤ کی بنیاد پر ٹوکن تقسیم کیے جا رہے ہیں، حکومتی ہدایت پر کمزور، معزور اور خواتین کسانوں کا فوراً دھان خریدا جا رہا ہے۔ اس لیے انہوں نے کسانوں سے اپیل کی کہ وہ بچولیوں کے چکر میں نہ پڑیں، ان کی جواب دہی تمام کسانوں کے تئیں ہے، کسی خاص شخص یا کسی خاص تنظیم سے نہیں ہے، انہوں نے یقین دہانی کرائی ہے کہ تمام کسانوں کا دھان خریدا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.