ETV Bharat / state

بارہ بنکی میں ضلع پنچایت میٹنگ

بارہ بنکی میں عوامی اور ترقیاتی مسائل کے پیش نظر اشوک سنگھ کی صدارت ضلع پنچایت میٹنگ منعقد کی گئی۔

بارہ بنکی میں ضلع پنچایت میٹنگ
بارہ بنکی میں ضلع پنچایت میٹنگ
author img

By

Published : Jan 4, 2020, 7:56 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر بارہ بنکی میں سنیچر کو ضلع پنچایت کی میٹنگ ضلع پنچایت اشوک سنگھ کی صدارت میں منعقد ہوئی، اس میٹنگ میں رکن ضلع پنچایت کے علاوہ تمام عوامی نمائندوں نے شرکت کی۔

بارہ بنکی میں ضلع پنچایت میٹنگ

میٹنگ میں رکن ضلع پنچایت نے تمام عوامی اور ترقیاتی مسائل پر بحث کی، اس دوران محکمہ صحت اور تعلیم سے متعلق متعدد معاملے سامنے آئے۔

ضلع پنچایت کی اس میٹنگ میں کل 10 تجاویز پر مہر لگائی گئی، ضلع پنچایت صدر اشوک سنگھ نے تمام مسائل کو حل کرنے کی ہدایت دی۔

اس دوران میٹنگ میں شرکت نہ کرنے والے افسران پر صدر اشوک سنگھ ناراض نظر آئے، اور انہوں نے ایسے افسران پر کاروائی کی بھی بات کی۔

Intro:بارہ بنکی میں سنیچر کو ضلع پنچایت کی میٹنگ ہوئی. صدر ضلع پنچایت اشوک سنگھ کی صدارت میں ہوئی اس میٹنگ میں رکن ضلع پنچایت کے علاوہ تمام عوامی نمائندوں نے شرکت کی. میٹنگ میں رکن ضلع پنچایت نے تمام عوامی اور ترقیاتی مسائل پر بحث کی. اس دوران محکمہ صحت اور تعلیم سے متعلق متعدد معاملے سامنے آئے.

Body:ضلع پنچایت کی اس میٹنگ میں کل 10 تجاویز پر محر لگی. ضلع پنچائت صدر اشوک سنگھ نے تمام مسائیل کو حل کرنے کی ہدایت دی. اس دوران میٹنگ میں شرکت نہ کرنے والے افسران پر صدر اشوک سنگھ کافی ناراض نظر آئے. انہوں نے ایسے افسران پر کاروائی کا بھی حکم دیا ہے.
میٹنگ آوارہ گائوں کا مسلہ. بھی اٹھا. اس دوران کبھی تلخ تو کبھی تنز و. مزاہ کء بھی منظر پیش ائے.
بائیٹ،1 اوپیندر سنگھ راوت، رکن پارلیمان
بائیٹ 2 اشوک سنگھ، صدر، ضلع پنچایت

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.