ETV Bharat / state

مظفر نگر: ضلع مجسٹریٹ نے قرنطینہ مرکز کا معائنہ کیا - Muzaffarnagar news

ضلع مظفر نگر میں مہاجر مزدوروں کے کھانے، پینے اور دیگر انتظامات کے پیش نظر ضلع مجسٹریٹ نے قرنطینہ مرکز کا معائنہ کیا اور مہاجر مزدوروں سے بات چیت کی۔

مظفر نگر: ضلع مجسٹریٹ نے قرنطینہ مرکز کا معائنہ کیا

author img

By

Published : May 20, 2020, 8:43 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں بیرونی ریاستوں اور دیگر اضلاع سے آنے والے مہاجر مزدوروں کے کھانے، پینے اور دیگر انتظامات کے پیش نظر ضلع مجسٹریٹ سیلوا کماری جے نے مورنا علاقے کے مہارشی شک دیو انٹر کالج میں بنائے گئے قرنطینہ مرکز کا معائنہ کیا۔
انہوں نے وہاں ٹھہرے مہاجر مزدوروں سے بات کی اور انہیں مدد کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے کہا کہ سب کو ان کی منزل پر روانہ کیا جائے گا۔ کسی کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
انہوں نے مرکز انچارج کو ہدایت کی کہ 'مہاجر مزدوروں کے کھانے، پینے اور دیگر انتظام کرنے میں کوئی کمی نہ کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.