علی گڑھ کے ضلع مجسٹریٹ نے دیگر مجسٹریٹ کے ساتھ ایک جائزہ اجلاس میں ضروری سامان کی دکانوں کے مقرر وقت میں کی تبدیلی اب صبح 6 بجے سے 10 بجے تک کھلیں گی۔
علی گڑھ ضلع مجسٹریٹ چندر بھوشن سنگھ نے تمام مجسٹریٹس کے ساتھ ایک جائزہ اجلاس کیا جس میں یہ طے پایا کہ اب شہر کے تھوک بازار فوری طور پر بند کیے جائیں گے۔
علی گڑھ ڈی ایم نے بتایا کورونا وائرس پازیٹیو مریض ملنے کے بعد گروسری کا سامان، دوائیاں، سینیٹائزر مہیا کرانے کے لیے لیے مختلف ٹیم بنائی گئی ہے۔
سبزی فروشوں اور گروسری اسٹوروں کو علی گڑھ نمایش گراؤنڈ میں مفت دکانیں مہیا کی جائیں گی۔
اب صبح 6 بجے سے 10 بجے تک کھلیں گی دوکانیں بازاروں میں۔
سماجی دوری کو فالو نہ رکھنے پر مہاویر گنج، باراداری، کنواری گنج اور چھپئٹی کو کیا گیا بند (صرف دوائیوں کی دکانیں کھولیں گی)مہاویر گنج، کنوری گنج، باراداری اور چھپئٹی کی سبزی اور گروسری اسٹورز کو نماز گراؤنڈ میں ملنگی مفت دکانیں۔
علی گڑھ ڈیم چندہ بھوشن نے بتایا اگر عوام نے لاک ڈاؤن کو فالو نہیں کیا تو بازار کو ایک دن بند اور ایک دن کھولنے پر سوچا جائے گا اس لیے عوام سے درخواست ہے کہ وہ لاک ڈاؤن کو فالو کریں اور گھر پر ہی رہیں۔