ETV Bharat / state

District Administration سرکاری پرائمری اسکول میں بچوں کو اردو نظم پڑھانے پر ہنگامہ

میرٹھ کے سرکاری پرائمری اسکول میں پرارتھنا کے دوران بچوں کو دعا پڑھائی جانے کا معاملہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد انتظامیہ نے دیے جانچ کا حکم دے دیا میرٹھ کے ماچھرا بلاک علاقے کے بہرودا گاؤں کے آدرش پرائمری اسکول نمبر 2 میں پرارتھنا کے دوران بچوں کو نعتیں گانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد معاملہ سرخیوں میں آیا. District Administration

سرکاری پرائمری اسکول میں پرارتھنا کے دوران بچوں کو دعا پڑھائی جانے پر جانچ کا حکم

author img

By

Published : Nov 22, 2022, 8:22 PM IST

میرٹھ:ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں ماچھرا بلاک کے گاؤں بہرودا کے اسکول کا ویڈیو گزشتہ پیر کے روز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ویڈیو شہر میں بحث کا موضوع بنا ہوا ہے. District Administration Order Probe Into Using Urdu Poet During Prayer

سرکاری پرائمری اسکول میں پرارتھنا کے دوران بچوں کو دعا پڑھائی جانے پر جانچ کا حکم
سرکاری پرائمری اسکول میں پرارتھنا کے دوران بچوں کو دعا پڑھائی جانے پر جانچ کا حکم

اس ویڈیو میں اسکول کے بچے "میرے اللہ برائی سے بچانا مجھ کو، نیک جو راہ ہے اس راہ پر چلانا مجھ کو" گاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ گاؤں والوں نے اس نظم کو اسکول میں دعا کے طور پر گانے کے خلاف احتجاج کیا-

ان کا الزام ہے کہ یہ ایک خاص طبقے کےلیے دعا ہے۔ گاؤں کے رہنے والے سیوا رام نے اس معاملے کی اطلاع میرٹھ ایم پی راجندر اگروال اور بی جے پی منڈل صدر انکت تیاگی کو دی۔ سیوا رام کا الزام ہے کہ اسکول میں ہندو بچوں کو زبردستی اردو کی کتابیں دی جارہی ہیں۔ محکمہ تعلیم کے افسر کا کہنا ہے کہ صرف مسلم بچوں کو اردو کی کتابیں دی گئی ہیں۔ اسکول میں 213 طلباء رجسٹرڈ ہیں اور نو اساتذہ ہیں۔ ہیڈ ماسٹر پریم چند ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Yakub Qureshi Hate Speech Case سابق وزیر یعقوب قریشی کے خلاف چارج شیٹ داخل کرنے کی تیاری

وہیں معاملے کی سنجیدگی کو دیکھتے ہوئے میرٹھ ڈی ایم نے بی ایس اے یوگیندر کمار کے ذریعے اس کی جانچ کرانے کی بات کہ رہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ اگر اسکول قوانین سے الگ کوئی گڑبڑی پائی جاتی ہے تو سخت کارروائی کی جائے گی. District Administration Order Probe Into Using Urdu Poet During Prayer

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.