ETV Bharat / state

مرادآباد: غریبوں کے مکانوں پر پھر چلا ضلع انتظامیہ کا بلڈوزر - رام گنگا ندی کے کنارے بسے لوگ

ایک طرف مرکزی حکومت اور صوبائی حکومت غریب اور بے سہارا لوگوں کو مکان دینے کے لئے تمام منصوبے چلارہی ہے تو وہی ضلع انتظامیہ کی جانب سے لوگوں کو بے گھر کیا جارہا ہے۔

مرادآباد: غریبوں کے مکانوں پر پھر چلا ضلع انتظامیہ کا بلڈوزر

author img

By

Published : Sep 9, 2021, 4:06 PM IST

مرادآباد کے تھانہ مغل پورہ علاقے کے رام گنگا ندی کے کنارے بسے لوگوں کے گھروں پر انتظامیہ نے پھر سے بلڈوزر چلادیا۔ سٹی مجسٹریٹ مہیندر پال سنگھ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ناجائز قبضہ والی سرکاری زمین کو آزاد کرایا جارہا ہے۔ اس سے پہلے بھی تجاوزات کئے جاچکے ہیں۔

مرادآباد: غریبوں کے مکانوں پر پھر چلا ضلع انتظامیہ کا بلڈوزر

ضلع انتظامیہ کے ذریعے لگاتار شہر میں تجاوزات کے ذریعے سرکاری زمین کو ناجائز قبضہ سے آزاد کرایا جارہا ہے اب تک تقریباً تقریبا 30 مکانوں کو گرایا جاچکا ہے۔

وہیں مقامی لوگوں نے بتایا کہ انہوں نے محنت اور مزدوری کرکے پیسے جمع کرکے زمین خریدی تھی اور گھر بنایا تھا لیکن آج ضلع انتظامیہ نے ان آشیانوں پر بلڈوزر چلاکر غریب اور بے سہارا لوگوں کو گھر سے بے گھر کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: ملک میں مسلمان محفوظ نہیں ہیں: شفیق الرحمن برق

ایسے میں اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جہاں ایک طرف مرکزی حکومت اور صوبائی حکومت غریب اور بے سہارا لوگوں کو مکان دینے کے لئے تمام منصوبے چلارہی ہے تو وہیں ضلع انتظامیہ کی جانب سے لوگوں کو بے گھر کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.