ETV Bharat / state

Tri-Cycle Distribution کانپور میں مخصوص افراد کے درمیان ٹرائی سائیکل سمیت متعدد اشیا کی تقسیم - معذوروں کے درمیان سائیکل سمیت دیگر اشیا کی تقسیم

مرکزی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں مخصوص افراد کو خود مختار بنانے کے لئے متعدد اسکیمز چلائی جا رہی ہیں۔ اسی سلسلہ کی ایک کڑی کے تحت کانپور میں مخصوص افراد کو ٹرائی سائیکل، بیساکھی اور مصنوعی اعضاء تقسیم کیے گئے۔ رکن پارلیمنٹ ستیہ دیو پچوری نے اپنے ہاتھ سے مخصوص لوگوں میں مذکورہ اشیا تقسیم کیں۔ Distribution of other goods including Tri-Cycle among the Specially Abled

اشیاء کی تقسیم
اشیاء کی تقسیم
author img

By

Published : Oct 23, 2022, 9:56 AM IST

کانپور: ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور میں مخصوص افراد کے درمیان ٹرائی سائیکل، بیساکھی و دیگر چیزیں تقسیم کی گئیں۔ یہ اشیا مرکزی حکومت کی جانب سے مخصوص لوگوں کے لیے مختص کردہ اسکیم کے تحت دی گئیں۔ مخصوص افراد کے درمیان ان اشیا کی تقسیم متعلہ حلقہ کے رکن پارلیمان ستیہ دیو پچوری نے کی۔ Distribution of other goods including Tri-Cycle among the Specially Abled

اشیاء کی تقسیم

مرکزی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں مخصوص لوگوں کو خود مختار بنانے کے لئے متعدد اسکیمز چلائی جا رہی ہیں۔ اسی سلسلہ کی ایک کڑی کے تحت کانپور میں مخصوص افراد میں ٹرائی سائیکل، بیساکھی اور مصنوعی اعضاء تقسیم کیے گئے۔ رکن پارلیمنٹ ستیہ دیو پچوری نے اپنے ہاتھ سے معذوروں کو ٹرائی سائیکل، بیساکھی اور مصنوعی اعضاء تقسیم کیا۔ اس موقع پر اُنکے ساتھ رکن اسمبلی ارون پاٹھک بھی موجود تھے۔ دیوالی تہوار سے قبل 57 معذوروں کے درمیان ٹرائی سائیکل، بیساکھی اور مصنوعی اعضاء تقسیم کیا گیا جسے پاکر یہ افراد بہت خوش ہیں۔

مزید پڑھیں:Kanpur MP Adopted A Muslim Girl بی جے پی رکن پارلیمان نے مسلم بے سہارا لڑکی کو گود لیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.