ETV Bharat / state

نیشنل فوڈ سیکیورٹی اسکیم کے تحت راشن تقسیم - National Food Security act Scheme

نیشنل فوڈ سیکیورٹی ایکٹ اسکیم کے تحت شہر نوئیڈا میں تمام ضرورت مندوں کو معیار کے مطابق راشن کی دستیابی کو یقینی بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

نیشنل فوڈ سیکیورٹی اسکیم کے تحت راشن تقسیم

author img

By

Published : Sep 5, 2020, 2:14 PM IST

ریاست اتر پردیش کے شہر نوئیڈا میں ضلعی سپلائی آفیسر آر این یادو کے مطابق محکمہ سپلائی کے افسران نے نوئیڈا کے کئی علاقوں کا دورہ کیا۔ اس دوران کورونا وائرس کے انفیکشن کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے راشن دکانوں پر عام شہریوں کو ماسک کے استعمال، سینٹایزیشن اور معاشرتی دوری سے متعلق ضروری ہدایات دی گئیں۔

نیشنل فوڈ سیکیورٹی اسکیم کے تحت راشن تقسیم

نیشنل فوڈ سیکیورٹی ایکٹ اسکیم کے تحت تمام ضرورت مندوں کو راشن فراہم کرنے کے سلسلے میں موقع پر راشن فروشوں کو ضروری ہدایات بھی دی جارہی ہیں۔ سپلائی آفیسر کا کہنا ہے کہ 'ان سبھی ضرورت مندوں کو بغیر کسی پریشانی کے راشن مہیا کرایے جائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.